آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ؛ فائنل کا میدان ساؤتھمپٹن میں سجے گا
لاہور: اولین ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کا میدان ساؤتھمپٹن میں سجے گا جب کہ آئی سی سی نے انگلش بورڈ کی مشاورت سے مقابلہ لندن سے منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انگلش بورڈ سے مشاورت کے بعد اولین ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن…
