ریجنل ڈائریکٹر محتسب سندھ گھوٹکی کا سول اسپتال اوباوڑو کا دورہ، مختلف شعبوں کا جائزہ لیا
میرپور ماتھیلو ( تنویر احمد سومرو) ریجنل ڈائریکٹر محتسب سندھ گھوٹکی کا سول اسپتال اوباوڑو کا دورہ، مختلف شعبوں کا جائزہ لیا، ایم ایس کو ہدایات جاری. تفصیلات کے مطابق ریجنل ڈائریکٹر محتسب سندھ گھوٹکی فضل محمد شیخ نے سول اسپتال اوباوڑو پہنچ…
