Daily Archives

December 11, 2019

ملک میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی رونقیں بحال ہوگئیں اور اس سلسلے میں بدھ کو شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا

روہنگیا نسل کشی،میانمار کی آنگ سانگ سوچی عالمی عدالت میں پیش، بنیادی سوالات پوچھے گئے

دی ہیگ (این این آئی)میانمار کی سول رہنما آنگ سانگ سوچی ملک میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف گیمبیا کی جانب سے دائر مقدمے میں عالمی عدالت انصاف کے سامنے پیش ہوئیں