-
اہم خبریں
سعودی ولی عہد کی جانب سے وزیراعظم کے طیارے کو کینیڈا سے واپس نیویارک بلانے کی خبر من گھڑت ہے،حکومتی ترجمان
اسلام آباد: حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے وزیراعظم کے…
Read More » -
اہم خبریں
ایران اور ترکی سیکیورٹی تعاون پر رضامند
تہران: ایران اور ترکی سیکیورٹی تعاون پر رضامند ہوگئے ہیں،انقرہ میں ایران کے سفیر محمد فراز مند اور ترکی کے…
Read More » -
اہم خبریں
عثمان بزدارکے ملتان سے لاہورواپسی پر میاں چنوں،ساہیوال اوراوکاڑہ کے اچانک دورے
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ملتان سے لاہورواپس آتے ہوئے میاں چنوں،ساہیوال اوراوکاڑہ کے اچانک دورے کیے۔وزیراعلیٰ نے…
Read More » -
اہم خبریں
تحریک انصاف کی حکومت وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پانچ سال کی آئینی مدت پوری کریں گی ،پرویز خٹک
پشاور: وفاقی وزیر برائے دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت وزیر اعظم عمران خان کی…
Read More » -
اہم خبریں
رگبی ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ اور کینیڈا کی ٹیمیں (کل) مدمقابل ہوں گی
ٹوکیو: جاپان میں جاری رگبی ورلڈ کپ 2019 میں (کل) منگل کو واحد میچ میں جنوبی افریقہ اور کینیڈا کی…
Read More » -
اہم خبریں
نوویک جوکووچ نے جاپان اوپن کا ٹائٹل جیت لیا
ٹوکیو : ورلڈ نمبر ون سربیا کے نوویک جوکووچ نے جاپان اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، فیصلہ کن…
Read More » -
اہم خبریں
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (آج) کھیلا جائے گا
اسلام آباد : پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (ا?ج) پیر کو قذافی…
Read More » -
اہم خبریں
کائل ملز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بائولنگ کوچ مقرر
کولکتہ: کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سابق کیوی فاسٹ بائولر کائل ملز کی خدمات حاصل کر لیں، کائل ملز ا?ئندہ انڈین…
Read More » -
اہم خبریں
نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش انڈر 19 کے درمیان چوتھا ون ڈے 9 اکتوبر کو کھیلاجائے گا
ویلنگٹن : نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ 9 اکتوبر…
Read More » -
اہم خبریں
بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 203 رنز سے ہرا دیا
وشاکھاپٹنم : بھارت نے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 203 رنز سے ہرا کر تین میچز کی…
Read More »