Browsing Category
پاکستان
پاکستان
اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، ڈیڑھ ٹن سے زائد منشیات برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 6 جنوری:
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چار کارروائیوں کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 15 کروڑ 12 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی…
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار بھائی نے رکن صوبائی اسمبلی فیصل رفیق…
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار بھائی نے رکن صوبائی اسمبلی فیصل رفیق بھائی اور سوسائٹی ٹاؤن کے ذمہ داران کے ہمراہ شہیدِ انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق بھائی کے صاحبزادے عالیشان سے ملاقات کی اور ان سے مستقبل کے حوالے سے…
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار کا شہر کراچی میں سی ٹی ڈی کی کامیاب…
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار کا شہر کراچی میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی اور بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کرنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین
معرکہء حق میں بری طرح سے شکست کھانے…
بدلتی دنیا، خاموش جنگیں اور عالمی ضمیر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ / فیچر آرٹیکل
تحریر: محمد زیب، پشاور
دنیا ایک ایسے دور میں داخل ہو چکی ہے جہاں طاقت اکثر اصولوں پر حاوی ہے اور ذاتی مفاد انسانیت سے بڑھ کر نظر آتا ہے۔ جدید دور کی جنگیں اب صرف میدانِ جنگ تک محدود نہیں رہیں؛ یہ اب معیشت،…
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو چاہیے کہ اس نے کشمیریوں…
اسلام آباد (پی آئی ڈی) 5 جنوری 2026
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو چاہیے کہ اس نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حوالے سے جو قرارداد منظور کر رکھی ہے اس پر عملدرآمد کروائے ۔ہم سب کو مل بیٹھ کر کشمیر…
سکھر، گھوٹکی، جوہی اور نوشہروفیروز: مرمتی کام کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہے گی،…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سکھر – سکھر الیکٹرک پاور کمپنی (سیپکو) نے ضروری مرمتی کام کے باعث اتوار 04 جنوری 2026 کو مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا اعلان کیا ہے۔ سیپکو کے ترجمان کے مطابق مجموعی طور پر 24 فیڈرز پر مقررہ اوقات کے دوران بجلی…
پشاور: خیبر پختونخوا میں ملٹری آپریشن مسائل کا حل نہیں، امن کے لیے جامع پالیسی ناگزیر ہے، وزیر اعلیٰ…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور – وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں اور ہر مکتبہ فکر کے نمائندوں پر مشتمل گرینڈ امن جرگہ منعقد کیا گیا، جس…
جموں و کشمیر میں خود ارادیت کا مطالبہ: آئی ایس ایس آئی گول میز کانفرنس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 5 جنوری 2026:
انڈیا اسٹڈی سینٹر، آئی ایس ایس آئی نے کشمیر انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز اور آل پارٹیز حریت کانفرنس کے تعاون سے "5 جنوری: جموں و کشمیر میں خود ارادیت کا مطالبہ" کے عنوان سے ایک گول میز…
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی معاہدے کے بیشتر نکات پر عملدرآمد، ہوم ڈیپارٹمنٹ نے 172 ایف آئی آرز ختم کیں
اسلام آباد، 5 جنوری 2026:
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان، انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے معاہدے کے زیادہ تر نکات پر عملدرآمد ہو چکا ہے۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ نے اس سلسلے میں 172 ایف آئی آرز ختم کر دی ہیں،…
ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان نے اسپرنگ 2026 سمسٹر کے لیے داخلوں کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے
اسلام آباد/لاہور/کراچی، 5 جنوری (پی آر) — ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان نے اسپرنگ 2026 سمسٹر کے لیے داخلوں کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ داخلے 5 جنوری 2026 سے پاکستان بھر میں، بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان…
