Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاکستان کی کثیر رنگی ثقافت قومی اتحاد و ہم آہنگی کی بنیاد ہے، بلاول بھٹو
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی کثیر رنگی ثقافت اعلی خوبیوں، زندگی سے بھرپور اور قومی اتحاد و ہم آہنگی کی بنیاد ہے۔
اداروں میں تصادم کی خواہش رکھنے والوں کو منہ کی کھانا پڑی ہے، عثمان بزدار
لاہور: وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اداروں میں تصادم کی خواہش رکھنے والوں کو منہ کی کھانا پڑی ہے
مدت ملازمت میں توسیع، وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی اجلاس کیلئے سمری صدرکوارسال
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی کے معاملے پر وفاقی حکومت نے آئندہ ہفتے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے سمری صدر مملکت کو ارسال کردی۔
اتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمی،عام بازاروں میں اضافی وصولی جاری
لاہور: لاہور کے اتوار بازاروں میں سبزیوں کی قیمتیں گزشتہ ہفتے کی نسبت کم ہو گئی،
کراچی میں کار سوار ملزمان نوجوان کو گولی مار کر لڑکی کو اغوا کر کے فرار
کراچی: کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں کار سوار ملزمان نے ایک نوجوان کو گولی مار کر اس کے ساتھ موجود لڑکی کو اغوا کر کے فرار ہو گئے
بلاول بھٹو کو سندھ میں بسنے والوں کی کوئی پرواہ نہیں، نصرت سحر عباسی
کراچی: گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کی رہنما نصرت سحر عباسی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو سندھ میں بسنے والوں کی کوئی پرواہ نہیں، بے گناہ بچیوں کو کاری قرار دے کر قتل کیا جارہا ہے۔میڈیا
وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں
اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔تفصیلات
بھارتی انتظامیہ جھوٹے مقدموں کے ذریعے کشمیریوں کی جائیداد ہتھیانے لگی
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے لاک ڈا و ن کو 119 روز ہو گئے،بھارتی انتظامیہ جھوٹے مقدموں کے ذریعے کشمیریوں کی جائیداد ہتھیانے لگی ہے،
پاکستان اور قطر کے درمیان اہم معاہدوں میں پیش رفت تیز کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان نے قطر کے ساتھ اہم معاہدوں میں پیش رفت تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
حکومت نے ڈیڑھ سال کے مختصر عرصے میں معیشت کو درست سمت میں گامزن کردیا عمر ایوب
ہری پور: وفاقی وزیر توانائی کے وزیر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے رجحان میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
