Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سپریم کورٹ میں ایئرپورٹس پر عدم سہولیات اور مسافر وں سے ناروا سلوک سے متعلق کیس کی سماعت
کراچی (این این آئی)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ایئرپورٹس پر عدم سہولیات اور مسافر وں سے ناروا سلوک سے متعلق کیس کی سماعت،، چیف جسٹس کی ایڈیشنل ڈی جی سول ایوی ایشن تنویر اشرف کی سرزنش ، عدالت نے ڈی جی سول ایوی ایشن کو تفصیلی رپورٹ دو ہفتے…
پشاور، سکھ نوجوان کا 7 لاکھ روپے میں قتل ،قاتل مقتول کی منگیتر نکلی
پشاور(این این آئی) پولیس نے سکھ نوجوان رویندر سنگھ کے قتل کا معمہ حل کر دیاجس میں نوجوان کی قاتل اس کی منگیتر ہی نکلی۔
پاکستان خطے میں کشیدگی کم کروانے کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرنے کیلئے پر عزم ہے،شاہ محمود قریشی
اسلام آباد(این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں کشیدگی کم کروانے کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرنے کیلئے پر عزم ہے۔ترجما ن دفتر خارجہ کے مطابق
پاکستان میں تعینات نئے ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے وزیر…
قومی اسمبلی نے’’ زینب الرٹ بل ‘‘متفقہ طور پر منظور کرلیا
اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کی جانب سے پیش کیا گیا ’زینب الرٹ بل ‘ متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔
اسلام آباد ائیر پورٹ پر وزیبلٹی بہتر، فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے، ترجمان ایوی ایشن ڈویژن
اسلام آباد(این این آئی)ترجمان ایوی ایشن ڈویژن نے کہا ہے کہ اسلام آباد ائیر پورٹ پرپر وزیبلٹی بہتر ہے،کوئی پرواز واپس نہیں کی گئی۔جمعہ کو ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق اسلام آباد ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے…
پشاور،سی این جی پمپ میں گیس سلنڈرھماکہ ،ماں بیٹی جاں بحق،2 افراد زخمی
پشاور(این این آئی)پشاور میں تھانہ خزانہ پولیس سٹیشن کی حدودچارسدہ روڈ پرواقع ایڈمورسی این جی پمپ میں گیس سلنڈرھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ماں بیٹی جاں بحق جبکہ 2 افرادزخمی ہوگئے
نوجوان ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ،تحریک انصاف کی کامیابی میں نوجوانوں کا کلیدی کردار ہے،فردوس عاشق…
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں،
موجودہ حکومت عوام کی فلاح وبہود ملک خداداد کی ترقی وفلاح کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھارہی ہے، عمران خان
نوشہرہ (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کی فلاح وبہود ملک خداداد کی ترقی وفلاح کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھارہی ہے، 2020 پاکستان کیلئے بہت اہم ہے ،اسی سال 50لاکھ گھر بناکر پاکستان کے چھت سے محروم عوام کو آسان…
صد مملکت کاشہید سکواڈرن لیڈر حارث بن خالد کے والدین کو ٹیلیفون ، شہدا کی بلندی درجات ،اہل خانہ…
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈکٹر عارف علوی نے شہید سکواڈرن لیڈر حارث بن خالد کے والدین کو ٹیلیفون کیا ، شہدا کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعاکی
خورشید شاہ سے انکوائری کیلئے 5 رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نامزد
کراچی (این این آئی)پی پی رہنما خورشید شاہ پر آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مکمل انکوائری کے لیے ڈی جی نیب ملتان عتیق الرحمن کی سربراہی میں 5 رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نامزد کردی گئی ۔
