Browsing Category
پاکستان
پاکستان
مریم نواز نے لندن جانے کے لیے ایک اور درخواست دائر کردی
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے لندن جانے کے لیے ایک اور درخواست دائر کردی۔
مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع،64 اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت بحال
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے پر وفاقی وزرا سمیت 64 اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت بحال کر دی ہے
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مہنگائی کی وجہ مسلم لیگ نون کی قیادت کو قرار دیدیا
جہلم(این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مہنگائی کی وجہ مسلم لیگ نون کی قیادت کو قرار دے دیا۔
میڈیا پر آٹا سپلائی سے متعلق منفی پروپیگنڈا چل رہا ہے،فردوس عاشق اعوان
سیالکوٹ (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ میڈیا پر آٹا سپلائی سے متعلق منفی پروپیگنڈا چل رہا ہے،سندھ نے بروقت گندم کی خریداری نہیں کی
بھارتی حملوں کا سلسلہ نہ رکا تو خاموش رہنا مشکل ہو جائے گا، وزیر اعظم عمران خان کا انتباہ
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی جانب سے مستقل اشتعال انگیزی پر عالمی برادری کو خبردار کیا ہے
پنجاب حکومت پر فواد چوہدری کی تنقید بلاجواز ہے،راجہ بشارت
لاہور (این این آئی)پنجاب کے وزیرِ قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت پر وفاقی وزیر فواد چوہدری کی تنقید بلاجواز ہے
آئی جی اسلام آباد ورلڈ کرائم انڈیکس میں وفاقی پولیس کی رینکنگ میں بہتری پر اطمینان کا اظہار
اسلام آباد (این این آئی) آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذو ا لفقار نے ورلڈ کرائم انڈیکس میں وفاقی پولیس کی رینکنگ میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کیا ہے
مریم اورنگزیب کی مہنگائی کی شدت میں اضافے کی مذمت، اشیائے خوردونوش سستا کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مہنگائی کی شدت میں اضافے کی مذمت، اشیائے خوردونوش سستا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب ایک عذاب بن کر قوم پر نازل ہوئے، ہر گزرتے دن کے ساتھ اس عذاب کی…
2020 کا پہلا پولیو کیس لکی مروت سے رپورٹ ، ایک سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
پشاور(این این آئی)2020 کا پہلا پولیو کیس لکی مروت سے رپورٹ ہوا ہے قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے ایک سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے۔
پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاری
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے دبئی کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے سیکیورٹی امور کے ذمے دار کو 20-2019 کے شکار کے موسم میں تلور کے شکار کے لیے اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔
