Browsing Category

پاکستان

پاکستان

اے این ایف کے ملک گیر کریک ڈاؤن میں 49 کلو منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (رپورٹ: خصوصی رپورٹر): ایکسائز اینڈ نیشنل فوس (ANF) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف 6 اہم کارروائیاں کرتے ہوئے 7 ملزمان کو گرفتار کیا، جن میں ایک خاتون اور ایک افغان نیشنل بھی شامل ہے۔ کارروائیوں کے دوران مجموعی…

شکارپور: کندن بائی پاس پر افسوسناک حادثہ، 7 جاں بحق، کئی زخمی

خصوصی رپورٹ شکارپور: شکارپور کے کندن بائی پاس کے کنارے جھ وپڑیوں میں بسنے والی باگڑی برادری پر ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا۔ ایک تیز رفتار مزدہ کنٹرول کھو بیٹھا اور سوئے ہوئے معصوم بچوں، خواتین اور مردوں کو روندتے ہوئے گزر گیا، جس کے…

ہنزہ: نیوٹریشن اور ای سی ڈی پر تربیتی ورکشاپ، بچوں کی صحت و نشونما پر زور

ہنزہ (اسپیشل رپورٹ) محکمہ منصوبہ بندی و ترقی گلگت بلتستان کے زیر اہتمام اور یونیسیف پاکستان کے تعاون سے ہنزہ حیدرآباد میں نیوٹریشن اور ایلی چائلڈ ڈویلپمنٹ (ECD) پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی۔ اس کی صدارت سیکریٹری پی اینڈ ڈی کاشف محمد…

گلگت: آئی ٹی بورڈ کا دوسرا اجلاس، ڈیجیٹل گورننس کے فروغ کے لیے اہم فیصلے

گلگت (اسٹاف رپورٹر) گلگت بلتستان انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا دوسرا اجلاس وزیر آئی ٹی ثریا زمان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں رکن اسمبلی جمیل احمد، سید سہیل عباس، سیکریٹری آئی ٹی ریاض احمد، پروفیسر محفوظ اللہ ڈار، نادیہ اقبال اور وسیم…

نفرت پالنے والا گڈریا

تحریر: محمد محسن اقبال گڈریے یا  چرواہے کی زندگی محنت، جدوجہد اور صبر و استقامت کا نہ ختم ہونے والا قصہ ہے۔ صبح کی پہلی کرن سے لے کر رات کے سناٹے تک وہ کھیتوں، کھلیانوں اور خطرناک پہاڑوں میں اپنے ریوڑ کے ساتھ چلتا ہے۔ پتھر اس کے قدموں کو…

بھارتی چال ناکام، پاکستان سرخرو!

بھارت ایک بار پھر آزاد کشمیر میں بدامنی اور انتشار پیدا کرنے کی ناکام کوشش کر بیٹھا۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے ذریعے ریاست پاکستان کے خلاف فضا ہموار کرنے کی سازش رچی گئی، جس کا مقصد نہ صرف امنِ عامہ کو سبوتاژ کرنا تھا بلکہ پاکستان کو عالمی سطح…

نیو میٹرو سٹی گوجر خان کے متاثرین کو رقوم کی واپسی کی تقریب

پریس ریلیز اسلام آباد، 3 اکتوبر: قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد/راولپنڈی کی بروقت مداخلت اور کوششوں کے نتیجے میں نیو میٹرو سٹی گوجر خان کے متاثرین کو ان کی سرمایہ کاری واپس کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت چیئرمین نیب…

: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شیرانی میں دہشتگردی کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 3 اکتوبر . صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے ضلع شیرانی میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور جرات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ صدر زرداری نے کہا کہ بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خاتمے میں…

کراچی میں رئیس مشتاق بوھڑ انتقال کر گئیں، فاتحہ خوانی ڈھاڈر میں ہفتہ کو

کراچی/ڈھاڈر: حاجی واحد بخش بوھڑ کی اہلیہ رئیس مشتاق بوھڑ، وسیم واحد بوھڑ کی والدہ، مختصر علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ کراچی کے میوہ شاہ قبرستان میں ادا کی گئی۔ تعزیت اور فاتحہ خوانی بروز ہفتہ، 4 اکتوبر، بوھڑ…

انگور اڈہ سرحدی ٹرمینل 30 دنوں میں مکمل، جنوبی وزیرستان کی معیشت کو فروغ دینے کی راہ ہموار

جنوبی وزیرستان، 3 اکتوبر 2025: علاقے کے لیے ایک اہم کامیابی کے طور پر، نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) نے انگور اڈہ سرحدی ٹرمینل کی تعمیر صرف 30 دنوں میں مکمل کر کے مقامی قبائل کی دیرینہ درخواست کو پورا کر دیا۔ جنوبی وزیرستان کی سرحد…