Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

تمام متعلقہ سٹیک ہولڈر زکے ساتھ مشاورت کے بعد نیا تھیٹر ایکٹ لانا چاہتے ہیں،عظمی بخاری

:وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری کی تھیٹر کے فنکاروں اور مالکان کے ساتھ تفصیلی ملاقات ہوئی۔صوبائی وزیر نے نئے تھیٹر ایکٹ سے متعلق مشاورت کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عظمی بخاری نے کہا کہ تمام متعلقہ سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے بعد…

بیساکھی پنجاب کا خوبصورت زرعی ثقافتی تہوار، گندم کے سنہری خوشے بیساکھی کی خوشی کا پیغام لاتے…

:وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ بیساکھی پنجاب کا خوبصورت زرعی ثقافتی تہوار ہے، گندم کے سنہری خوشے بیساکھی کی خوشی کا پیغام لاتے ہیں، بیساکھی کا تہوار جفاکش کسان کی محنت کا ثمر ہے،مجھے خوشی ہے کہ آج دنیا بھر میں سکھ برادری بیساکھی…

حکومت بلوچستان امن وامان کے حوالے سے پالیسی وضع کررہی ہے، تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے شپ بریکنگ…

:سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی وترقیات میر ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان امن وامان کے حوالے سے پالیسی وضع کررہی ہے ، تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے شپ بریکنگ ایکٹ لارہے ہیں ، جلد اس ایکٹ کی منظوری اور شپ بریکنگ کو انڈسٹری کا درجہ…

دورہ پاکستان نہایت کامیاب اور مفید رہا ،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں ، امریکی…

:پاکستان کا دورہ کرنے والے امریکی ارکان کانگریس کے وفد نے اپنے دورہ کو نہایت کامیاب اور مفید قرار دیتے ہوئے مستقبل میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان مضبوط تعلقات کی امید کا اظہار کیا ہے۔ اپنے دورے کے دوران امریکی قانون سازوں نے پاکستان کی…

سردار ایاز صادق کا جماعت اسلامی کے سابق ڈپٹی چیف اور سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کے انتقال پر…

:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جماعت اسلامی کے سابق ڈپٹی چیف اور سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور پروفیسر خورشید احمد کی سیاسی و سماجی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ قومی…

پاکستان کا عمان میں ایران اور امریکہ کے مابین مذاکرات کا خیرمقدم

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان، اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے درمیان 12 اپریل 2025 کو مسقط میں سلطنت عمان کی مصالحت سے ہونے والے مذاکرات کا خیرمقدم کرتا ہے۔ اتوار کو دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں ترجمان نے…

معروف دانشور پروفیسر خورشید احمد برطانیہ میں انتقال کر گئے

:تحریک آزادی کشمیر کے پرجوش حامی، مصنف اور دانشور پروفیسر خورشید احمد برطانیہ میں انتقال کر گئے۔و ہ جماعت اسلامی کے نائب امیر اورسینیٹر بھی رہے۔ ان کی عمر 93 سال تھی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پروفیسر خورشید احمد کا انتقال برطانیہ کے…

اوورسیز پاکستانیز کنونشن میں شرکت کرنے والے سمندر پار پاکستانیوں کے وفد کا لوک ورثہ کا دورہ، لوک…

:اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے تعاون سے اوورسیز پاکستانیز کنونشن میں شرکت کرنے والے سمندر پار پاکستانیوں پر مشتمل اعلیٰ سطحی وفد نے اتوار کو لوک ورثہ کا دورہ کیا۔ سمندر پار پاکستانیوں کا لوک ورثہ آمد پر ڈھول کی تھاپ اور علاقائی لوک موسیقی…

انٹرنیشنل بے بی میٹرز کانفرنس 2025 اختتام پذیر، پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کی ذہنی صحت کے شعبے میں…

:ہیلتھ سروسز اکیڈمی (ایچ ایس اے) میں منعقدہ انٹرنیشنل بے بی میٹرز کانفرنس 2025 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی، جس میں ملک و بیرونِ ملک سے ایک ہزار سے زائد شرکاء نے آن لائن اور بنفسِ نفیس شرکت کی۔ کانفرنس میں نوزائیدہ بچوں کی ذہنی صحت کے…

دشت کنڈ میسوری روڈ پر بدترین ٹریفک جام، سینکڑوں گاڈیاں اور ہزاروں مسافر ٹریفک جام میں پھنس گئےہیں،…

دشت کنڈ میسوری روڈ پر بدترین ٹریفک جام، سینکڑوں گاڈیاں اور ہزاروں مسافر ٹریفک جام میں پھنس گئےہیں، مسافروں کا کوئی پرسان حال نہیں، ضلعی انتظامیہ منظر عام سے غائب تفصیلات کے مطابق لکپاس ٹنل کی بندش کے باعث کوئٹہ سے کراچی بلکہ اندرون بلوچستان…