Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
اے ایس ایف کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر کاروائی ، لاکھوں روپے کی غیرملکی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
اسلام آباد: اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے 95 لاکھ روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے 95 لاکھ روپے مالیت کی…
ڈاکٹر ثانیہ نشتر کنگز کالج لندن سے ڈاکٹری کی دو ڈگریاں حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر کنگز کالج لندن سے ڈاکٹری( پی ایچ ڈی)کی دو ڈگریاں حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔جمعرات کو ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سائنس میں ڈاکٹریٹ…
کامیاب جوان پروگرام نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے میں سنگ میل ثابت ہوگا، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام نوجوانوں کے روزگار اور دیگر مسائل حل کرنے میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا، نوجوانوں کو بلا سود اور آسان شرائط پر قرضے فراہم کیے جائیں…
نیب میں منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی امداد کے خلاف سیل قائم
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب)کے ہیڈکوارٹرزمیں اینٹی منی لانڈرنگ اور کمبیٹنگ دی فنانسنگ آف ٹیررازم (دہشت گردی کی مالی امداد کا انسداد) سیل قائم کردیا گیا،سیل کے قیام کا مقصد منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی امداد روکنے کی ریاستی…
آئی ایم ایف کا 2020 کے بعد پاکستان کیلئے اقتصادی ترقی میں اضافے کا تخمینہ
واشنگٹن: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سال 2020 کے بعد پاکستان کے لیے اقتصادی ترقی میں اضافے کا تخمینہ لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی نمو 2020 میں 2.4فیصدر ہے گی، فنڈ پروگرام کی وجہ سے پاکستان پر اعتماد بڑھ رہا ہے،…
وزیراعظم عمران خان (آج) کامیاب جوان پروگرام کا آغاز کریں گے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان (آج) جمعرات کو نوجوانوں کی فلاح کے سب سے بڑے حکومتی پروگرام کا آغاز کریں گے ، کامیاب جوان پروگرام کی لانچنگ کی تیاریاں جاری ہے ، کامیاب جوان پروگرام سے پاکستان کے لاکھوں نوجوان مستفید ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق…
وزیراعظم کی مخلصانہ کاوشوں کو سراہناعمران خان کو بطور رہبر امت مسلمہ ممتاز کرتا ہے،پاکستان برادر…
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی مخلصانہ کاوشوں کو سراہنا وزیراعظم عمران خان کو بطور رہبر امت مسلمہ ممتاز کرتا ہے،پاکستان برادر اسلامی ممالک کے درمیان اخوت…
یہ ڈھکی چھپی بات نہیں وفاق کراچی پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، مراد علی شاہ
کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ یہ ڈھکی چھپی بات نہیں وفاق کراچی پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔بدھ کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کچرے کی صفائی جاری ہے، 3 لاکھ ٹن کچرا اٹھا چکے ہیں، ابھی…
پاکستان کشمیر میں انکوائری کمیشن قائم کرنے کی سفارش کا حامی ہے،ڈاکٹر ملیحہ لودھی
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق ہائی کمشنر اپنی رپورٹس کی روشنی میں کردار ادا کرے، پاکستان کشمیر میں انکوائری کمیشن قائم کرنے کی سفارش کا حامی ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں…
مریم اورنگزیب کی حمزہ شہباز سے میڈیا کو بات کرنے سے روکنے اور صحافیوں پر تشدد کی مذمت
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حمزہ شہباز سے میڈیا کو بات کرنے سے روکنے اور صحافیوں پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک پر عمران صاحب کی سیاہ فسطائی سوچ مسلط ہے ،نالائق اور نااہل حکومت نے تمام سیاسی مخالفین…
