Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وزیراعظم دورہ سعودی عرب مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز ایک روزہ دورے پر سعودی عرب گئے تھے جہاں انہوں نے سعودی فرمانرا شاہ سلمان سے ملاقات کی اور سعودی عرب اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کم…
ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،احتجاجی مراسلہ حوالے
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا ۔بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی پر…
شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کا دورہ چترال ،شاندار استقبال، مہمانوں کو روایتی چغہ اور ٹوپی کا…
چترال: برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن چترال پہنچ گئے ، مہمانوں کو روایتی چغہ اور ٹوپی کا تحفہ دیا گیا، پرنسز ڈیانا نے بھی 1991 میں چترال کا دورہ کیا تھا۔بدھ کو برطانوی شاہی جوڑا اسلام آباد سے ہیلی کاپٹر کیذریعے چترال پہنچا تو ان…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا اسلام آباد انتظامیہ کو آزادی مارچ سے متعلق فیصلہ کرنے کا حکم
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور دھرنے کے خلاف درخواستوں کو نمٹاتے ہوئے مقامی انتظامیہ کو اس معاملے کا فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مولانا فضل…
ایران کے بعد سعودی قیادت کی بھی امن کیلئے عمران خان کے کردار کی تعریف
ریاض: اسلام آباد: ایران کے بعد سعودی قیادت نے بھی امن کیلئے وزیراعظم عمران خان کے کردار کو سراہا جبکہ عمران خان نے خلیج میں فوجی تنازعات سے بچنے کی ضرورت پرزور دیا ہے۔وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے جاری اعلامیے کے مطابق عمران خان کا دورہ…
جاپانی حکومت متاثرینِ طوفان کی بحالی پر ساڑے چھ ملین ڈالر خرچ کرے گی
ٹوکیو: جاپانی وزیراعظم شینزو آبے کی حکومت نے طاقتور سمندری طوفان ہاگیبیس سے متاثرہ خاندانوں کو خوراک اور اشیائے ضرورت کی فراہمی اور علاقوں کی صفائی و ستھرائی کے لیے ساڑھے چھ ملین امریکی ڈالر مختص کر دیے ہیں۔ اس طوفان سے ہونے والی ہلاکتیں…
بھارت، پولیس اہلکار کو سیلفی پڑ گئی مہنگی
نئی دہلی: بھارتی ریاست اڑیسا کے شہر پوری کے پولیس اہلکار کو قتل کے ملزم کے ساتھ سیلفی لینا مہنگا پڑگیا۔ سوشل میڈیا پر پولیس اہلکار کی حرکت اس کی نوکری پر بن آئی۔مرین پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر کو سیلفی لینے پر ڈسٹرکٹ پولیس ہیڈکوارٹر ٹرانسفر…
چین ، بین الاقوامی ہیلی کاپٹر ایکسپو اختتام پذیر
بیجنگ: ؎چین میں بین الاقوامی ہیلی کاپٹر ایکسپو کا ایئر شواختتام پذیر ہوگیا ہے ۔چین میں منعقد ہونے والے چار روزہ انٹرنیشنل ہیلی کاپٹر ایکسپو کے دوران ایئر شو میں چین سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی ایکروبیٹکس ٹیموں نے حصہ لیا ۔ایونٹ کے…
امریکی دھمکیاں اور پابندیاں بے کار، ترکی کا شام میں فوجی آپریشن روکنے سے انکار
انقرہ: ترک صدر طیب اردگان نے شمالی شام میں کردوں کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کے امریکی مطالبے کو مسترد کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردگان نے امریکی صدر کی تجارتی پابندیوں اور دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے شمالی…
امریکا کا ایران پر خفیہ سائبر حملے کا انکشاف
تہران/واشنگٹن: امریکا کی جانب سے ایران پر خفیہ سائبر حملے کا انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دو امریکی حکام نے نام ظاہر نا کرنے کی شرط پر بتایا کہ سعودی عرب کی آئل فیلڈ پر 14 ستمبر کو ہونے والے حملے کے بعد امریکا نے ایران پر…
