Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

فنڈز کی عدم فراہمی،سندھ حکومت کی مفت ایمبولینس سروس معطل

کراچی:  کراچی کے لیے سندھ حکومت کی پہلی مفت ایمبولینس سروس فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث مکمل طور پر معطل ہوگئی ،سندھ حکومت نے نجی ادارے امن ہیلتھ کیئر سروسز کے تحت چلنے والی جان بچانے والی ایمبولینسز کی سروس کو سندھ حکومت کی سرپرستی میں لیا…

کراچی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے ،یہ تباہ ہوا تو پاکستان تباہ ہوجائے گا،مصطفی کمال

کراچی:  پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی کو کوئی اون نہیں کرتا مگر اسے فتح کرنا چاہتا ہے،کراچی پر سیاست نہ کریں، یہ تباہ ہوا تو پاکستان تباہ ہوجائے گا،کراچی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے جو تباہ ہو رہی ہے۔ جمعہ کو پاک…

پیپلزپارٹی کے مسکن لاڑکانہ میں تبدیلی آ گئی، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپشن کے باعث پیپلزپارٹی صوبے سے اضلاع تک سمٹ کر رہ گئی، بلاول صاحب! آپ کے اپنے گھرمیں عوام نے آپ کومسترد کردیا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

شکست پر پیپلزپارٹی کو اپنی قیادت کی غلطیوں کا ادراک کرنا چاہیے، فواد چودھری کا ٹویٹ

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ شکست پر پیپلزپارٹی کو اپنی قیادت کی غلطیوں کا ادراک کرنا چاہیے، سندھ کے لوگ آپ کی سرکار میں اصلاح چاہتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئیفواد چودھری نے…

مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال، برطانوی پارلیمنٹ میں ایک اور قرارداد پیش

لندن: کشمیر کی مخدوش اور خراب صورت حال پر برطانوی رکن پارلیمنٹ کیٹ گرین نے ایوان میں قرار داد پیش کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ طانوی عوام کو مقبوضہ کشمیر کی بدترین صورتحال پر گہری تشویش ہے اور چاہتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکالا…

اردگان کے اثاثوں کی تفصیلات طلب ،امریکی کانگریس میں بل پیش

واشنگٹن:  امریکی اراکین کانگرس ترک صدر رجب طیب اردوآن اور ان کے اہل خانہ کی جائیداد کی تفصیلی رپورٹ حکومت سے طلب کرلی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں ترکی کی فوجی کارروائی کے بعد امریکا نے ترک حکومت اور صدر طیب اردوآن کے خلاف…

جارج کلونی کی سالی کو 3 ہفتوں کی جیل کی سزا،4لاکھ32ہزار457روپے جرمانہ

سنگاپور: مشہور رمانہ ہولی وڈ اداکار جارج کلونی کی اہلیہ قانوندان اور انسانی حقوق کی کارکن امل کلونی کی بہن تالا علم الدین کو 3 ہفتے کی جیل کی سزا سنا دی گئی۔ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق تالا علم الدین پر الزام ہے کہ وہ سنگاپور میں نشے کی حالت…

میکسیکو، منشیات فروشی کے گرد قانون کا گھیرا تنگ، سرغنہ کا بیٹا گرفتار

میکسیکوسٹی:  میکسیکو میں منشیات فروشی کے خلاف پولیس نے کریک ڈان کرتے ہوئے منشیات فروشوں کے سرغنہ کا بیٹا بھی گرفتار کرلیا جس کے باعث علاقے میں کشیدگی ہے۔تفصیلات کے مطابق میکسیکو میں منشیات فروشوں کے گروہ کے سربراہ جوکوئین ال چیپو کے بیٹے کی…

امریکا، ٹارزن کے بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

واشنگٹن(:  1960کی دہائی میں مشہور ہونے والی امریکی سیریز ٹارزن کے اداکار رون ایلی کی اہلیہ کو ان کے بیٹے نے قتل کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہیں ایک ہنگامی فون کال…

ترک اور کرد بچوں کی مانند ہیں ، ایک دن لڑنا ہی تھا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ترک اور کرد افواج کو ہلاکت خیز مقابلے میں لڑائی کی اجازت دی کیوں کہ دونوں بچوں کی طرح ہیں جنہیں ایک دوسرے سے لڑنا تھا۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹیکساس میں ایک ریلی سے…