Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ایشیائی ترقیاتی بنک نے اقتصادی استحکام کیلئے پاکستان کی ڈھانچہ جاتی اصلاحات کو سراہا
واشنگٹن: ایشیائی ترقیاتی بنک نے اقتصادی استحکام کیلئے پاکستان کی ڈھانچہ جاتی اصلاحات کو سراہا تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہماراایک اہم مالیاتی شراکت دار ہے جبکہ مشیر خزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہا پاکستانی معیشت اب ترقی کی راہ پرگامزن…
پاکستان 2020 میں ایف اے ٹی ایف کی گرے سے واءٹ لسٹ میں ;200;جائے گا، حماد اظہر
اسلام ;;باد: وفاقی وزیر برائے معاشی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کے تمام اہداف مکمل کرنے کا ہدف ہے، پاکستان 2020 میں ایف اے ٹی ایف کی گرے سے واءٹ لسٹ میں ;200;جائے گا ۔ ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب ساءٹ ٹویٹر پر وفاقی…
مولانا فضل الرحمن مذاکرات کے دروازے بند نہ کریں، شیخ رشید
لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن مذاکرات کے دروازے بند نہ کریں،وہ پہلے بھی استعمال ہوتے رہے ہیں، مولانا بتائیں کہ حکومت نے کہاں غلطی کی ہے، فواد چوہدری سے متعلق کسی بات کا جواب نہیں دینا چاہتا، رائیونڈ میں…
معاون خصوصی برائے انسداد پولیو بابر بن عطا مستعفی ہوگئے
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے انسداد پولیو بابر بن عطا نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا، اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہورہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے…
جج وڈیو کیس،جج ارشد ملک نے نواز شریف سے معافی مانگنے کیلئے ملاقات کی خواہش ظاہر کی،ناصر بٹ
اسلام آبا: جج وڈیو کیس کے مرکزی کردار ناصر بٹ نے جج ارشد ملک کے بیان حلفی کے جواب میں بیان حلفی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ جج ارشد ملک کے بیان حلفی میں مجھ پر لگائے گئے الزامات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں،کسی…
پیپلزپارٹی اب بھٹو کے نام کا چورن نہیں بیچ سکتی، نصرت سحر عباسی
لاڑکانہ: گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی رہنما نصرت سحر عباسی نے کہا ہے کہ اس سے زیادہ تذلیل کیا ہوگی کہ لوگوں کے لیے اسپتالوں میں اسٹریچر تک موجود نہیں۔تفصیلات کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی رہنما و ممبر سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے…
احتسا ب عدالت نے مریم اورنگزیب کو شاہد خاقان عباسی سے ملنے کی اجازت دیدی
اسلام آباد: احتسا ب عدالت نے ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملنے کی اجازت دے دی ہے۔عدالت نے مریم اورنگزیب کو بدھ کے روز شاہد خاقان عباسی سے ملنے کی اجازت دی ہے۔ن لیگی رہنما…
منشیات برآمدگی کیس،رانا ثنا کا ٹرائل شروع کرنے کی اے این ایف کی درخواست مسترد
لاہور: انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے ممبر قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 نومبر تک توسیع کر دی کرتے ہوئے رہنما (ن) لیگ کا ٹرائل شروع کرنے کی اے این ایف کی درخواست مسترد کر دی ۔ جمعہ کو انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں…
اسلام آباد ہائی کورٹ،فضل الرحمان کا دھرنا روکنے سے متعلق درخواست خارج
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے مولانا فضل الرحمان کا دھرنا روکنے سے متعلق درخواست خارج کر دی۔ جمعہ کو مولانا فضل الرحمان کو دھرنے سے روکنے سے متعلق درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔درخواست گزار
لیہ میں تیز رفتار گاڑی کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق، 15 زخمی
لیہ: لیہ میں تیز رفتار ہائی ایس ڈالہ بے قابو ہو کر الٹنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے صوبہ پنجاب کے ضلع لیہ میں جیسل روڈ کے قریب تیز رفتار پک اپ موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی، حادثے میں 6 افراد جان کی بازی ہار…
