Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

گورنر بلوچستان لان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے بوائز اور گرلز میں موجود صحت و صفائی کی…

کوئٹہ19 اکتوبر:گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے بوائز اور گرلز میں موجود صحت و صفائی کی صورتحال عملے کی غیرحاضری انتظامی امور کے نقاص اور کھانے پینے کی اشیاء کی ناقص صورتحال پر عدم…

صوبا ئی دارالحکو مت کو ئٹہ میں شہر میں آبا دی کے مسلسل اضا فے اور خا ص طو ر سے دہی علا قوں سے لو گو…

کوئٹہ19 اکتوبر:گو رنر بلو چستان اما ن اللہ خان یا سین زئی نے کہاہے کہ صوبا ئی دارالحکو مت کو ئٹہ میں شہر میں آبا دی کے مسلسل اضا فے اور خا ص طو ر سے دہی علا قوں سے لو گو ں کی منتقلی کے با عث شہری سہو لتو ں کی نا پیدی منفی نتیجہ ہے جسے حل…

قبائلی رہنما میر حضور بخش ڈومکی کی وفات پر ان کے صاحبزادوں سابق وفاقی وزیر میر دوستین ڈومکی اور میر…

کوئٹہ19 اکتوبر:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ہفتہ کے روز بختیار آبا د گئے جہاں انہوں نے ممتاز سیاسی وقبائلی رہنما میر حضور بخش ڈومکی کی وفات پر ان کے صاحبزادوں سابق وفاقی وزیر میر دوستین ڈومکی اور میر بالاچ ڈومکی سے تعزیت کا اظہار کیا…

صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے مولانا فضل الرحمن سے چار سوالوں کے جواب مانگ لیے

لاہور:  صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے مولانا فضل الرحمن سے چار سوالوں کے جواب مانگ ہوتے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن ملک دشمن طاقتوں کے ہاتھوں میں انجانے میں نہ کھیلیں، یہ تاثر غلط ہے مقتدر حلقوں کی آزادی مارچ کو سپورٹ ہے‘2015 میں

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 22 اکتوبر کو طلب کرلیا ،ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال کا جائزہ…

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 22 اکتوبر کو طلب کرلیا جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا،قرضوں کی تحقیقات کیلئے بنے کمیشن اور نیب کو انفارمیشن دینے کی منظوری دی جائے گی،سستے گھروں کے لیے 5…

مولانا فضل الرحمان ریاست کے ستونوں پر حملہ نہ کریں، پرویز خٹک

اسلام آباد: حکومتی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ و وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اگر کوئی نظام توڑنا چاہتا ہے تو پھر اسی طرح جواب ملے گا، مولانا فضل الرحمان ریاست کے ستونوں پر حملہ نہ کریں، ہم برداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم کا استعفیٰ نا ممکن…

ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر، پاپوا نیو گنی نے برمودا کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا

دبئی :  آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاپوا نیو گنی نے برمودا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے ہرا دیا، فاتح ٹیم نے 90 رنز کا ہدف 11 ویں اوور میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کر لیا، اسد والا نے ناقابل شکست 53 رنز بنائے۔ہفتہ کو…

ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر، (آج) مزید چار میچ کھیلے جائیں گے

دبئی :  آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں (آج)اتوار کو مزید چار میچ کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے یو اے ای میں جاری ہیں، اتوار کو پہلے میچ میں گروپ اے کی ٹیمیں نمیبیا اور پاپوا نیو گنی دبئی میں مدمقابل ہوں گی، اسی روز…

بھارتی کرکٹ بورڈ کاآئی سی سی بورڈ اجلاس میں کیے جانے والے فیصلوں کو ماننے سے انکار کر دیا

نئی دہلی:  بھارتی کرکٹ بورڈ نے گزشتہ دنوں آئی سی سی بورڈ اجلاس میں کیے جانے والے فیصلوں کو ماننے سے انکار کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز نے کونسل کو خط میں لکھاکہ امیتابھ چوہدری آئی سی سی میٹنگ میں بھارتی بورڈ کے…

قومی ٹی 20 کپ، سندھ اور سدرن پنجاب کی ٹیمیں (کل)آمنے سامنے ہوں گی

فیصل آباد:  قومی ٹی 20 کپ میں (کل)پیر کو واحد میچ میں سندھ اور سدرن پنجاب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔پی سی بی کے زیر اہتمام قومی ٹی 20 کپ کے سنسنی خیز مقابلے اقبال سٹیڈیم، فیصل آباد میں جاری ہیں، ٹورنامنٹ کا 13 واں میچ پیر کو سندھ اور…