Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے منگل کے روز بولان میڈیکل کالج کی کینٹینز و جنرل اسٹوراور…

کو ئٹہ: بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے منگل کے روز بولان میڈیکل کالج کی کینٹینز و جنرل اسٹوراور فیصل ٹان میں قائم مختلف ڈیپارٹمنٹل اسٹور ز اور کھانے پینے کے مراکزکا معائنہ کیا ۔ڈائریکٹر آپریشنز غلام مرتضی کی سربراہی میں بی ایف اے…

پسماندہ علاقوں کی ترقی ہماری ترجیحات میں شامل ہے، حکومت صحت تعلیم اور دوردراز علاقوں میں سڑکوں کی…

لسبیلہ:  وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ پسماندہ علاقوں کی ترقی ہماری ترجیحات میں شامل ہے، حکومت صحت تعلیم اور دوردراز علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر کے منصوبوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے لسبیلہ کے علاقے…

ضرورت پڑنے پر ترکی کیخلاف فوج میدان میں اتاری جا سکتی ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ضرورت پڑنے پر ترکی کے خلاف طاقت کے استعمال کے لیے پوری طرح تیار ہیں،دوسری جانب ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا نے کردوں کی حفاظت کا 400سالہ ٹھیکا نہیں لیا،شام میں محدودتعداد میں…

فیس بک نے ڈارک موڈ متعارف کروادیا

سان فرانسسکو:  اس سال فروری میں فیس بک کی ری ڈیزائننگ اور اسکرین میں تبدیلیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔ اب کئی ماہ کی محنت کے بعد فیس بک کی اینڈرائیڈ ایپ استعمال کرنے والے بعض صارفین نے ڈارک موڈ کو دیکھا ہے۔ اس میں اسکرین کا غالب حصہ آپ کو…

تھائی لینڈ، ملکہ کیخلاف سازش پر بادشاہ نے اپنی دیرینہ ساتھی کو برطرف کردیا

بنکاک: تھائی لینڈ کے بادشاہ نے اپنی رائل نوبل کنسورٹ سنینات وونگوا جیراپاکڈی کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا۔تھائی لینڈ کے شاہی محل کے اعلامیے کے مطابق تھائی فوج کی میجر جنرل سنینات وونگوا جیراپاکڈی کو نامناسب رویے اور تھائی بادشاہ مہا وجیرا…

سعودی عرب، حکومت کا خواتین پر حج کیلئے محرم کی شرط ختم کرنے پر غور

ریاض:  سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے خواتین پر محرم مرد کے ساتھ جج کرنے کی شرط ختم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے،45 سال سے زائد عمر کی خواتین کو گروپ کی صورت میں محرم کے بغیر بھی عمرہ و جج کرنے کی اجازت ہے۔گروپ کی صورت میں عمرہ و حج پر جانے…

برطانیہ،بریگزٹ پر دوبارہ ووٹنگ ، بورس جانسن کی درخواست مسترد

لندن: برطانوی وزیراعظم کوپارلیمنٹ میں ایک اور دھچکہ لگاہے۔ اسپیکرنے بریگزٹ پر دوبارہ ووٹ کیلئے بورس جانسن کی درخواست مسترد کردی،اسپیکر کا کہنا تھا کہ ہم پہلے ہی یورپی اتحاد سے انخلا کا مجوزہ معاہدہ منسوخ کرچکے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق…

کیا پیٹرول کا قطرہ ، خون کے ایک قطرے سے قیمتی ہے، ترک صدر کا سوال

انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے سوال پوچھا ہے کہ کیا پیٹرول کا قطرہ ، خون کے ایک قطرے سے قیمتی ہے؟ ان کا کہنا تھا کہ ترکی نے کبھی دہشتگردوں کے ساتھ مذاکرات نہیں کیے اور نہ کریگا۔گلوبلائزیشن بحران: خطرات و مواقع کے عنوان پر ٹی آر ٹی ورلڈ فورم…

کینیڈاانتخابات،لبرل پارٹی 156نشستیں لیکرکامیاب

اوٹاوا/واشنگٹن:  کینیڈا کے عام انتخابات میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جماعت لبرل پارٹی نے نمایاں کامیابی حاصل کرلی۔کینیڈا میں جنرل الیکشن ہوئے جس میں دو بڑی جماعتوں لبرل پارٹی اور کنزرویٹو کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ انتخابی نتائج کے مطابق…