Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پی سی بی نے انڈر 18ویمنز کرکٹ ٹیم کی تیاری کے لیے ٹرائلز کا اعلان کردیا
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے انڈر 18ویمنز کی تیاری کے لیے ٹرائلز کا اعلان کردیا ہے،
قومی کرکٹ ٹیم کی کینبرا آمد، پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے ٹیم کے اعزاز میںعشایہ
کینبرا : پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے کینبرا پہنچ گئی جہاں وہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل (آج)منگل کوکھیلے گی۔کینبرا میں کھلاڑیوں کا پریکٹس سیشن نہیں ہوگا
جدید تحقیق کو بروئے کار لاتے ہوئے نئے موضوعات تجربات کو پروان چڑھانے کے لئے جامعہ بلوچستان دور رس…
کو ئٹہ: جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر پرفیسر ڈاکٹر محمد انور پانیزئی نے کہا ہے کہ جدید تحقیق کو بروئے کار لاتے ہوئے نئے موضوعات تجربات کو پروان چڑھانے کے لئے جامعہ بلوچستان دور رس اقدامات کررہی ہے
آزادی مارچ کے بعد ہائی ویز سمیت پورا ملک بند کر دیں گے، اکرم درانی
اسلام آباد: اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینیئر اکرم درانی نے کہا ہے کہ ہمارا دھرنا صرف عمران خان کے خلاف ہے کسی اور کے خلاف نہیں، آزادی مارچ کے بعد ہائی ویز سمیت پورا ملک بند کر دیں گے،
محکموں کی بہتری کے لئے ان کی استعداد کار میں اضافہ ناگزیر ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
کو ئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ نظام کو مکمل طور پر فعال بنانے کے لئے ایک اچھے میکنزم کی ضرورت ہوتی ہے،
شہباز شریف اپنے بھائی نواز شریف کے لیے ’’برادر یوسف ‘‘ نہ بنیں،حافظ حسین احمد
کو ئٹہ: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان سابق پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اللہ صحت دے، اس اپوزیشن میں ان کے بیانیہ اور نظریہ ’’ووٹ کو عزت دو ‘‘کا احترام شہباز شریف کو بھی کرنا چاہئے تھا
تمام سرکاری اسکولوں میں بائیومیٹرک سسٹم متعارف کروا کے اساتذہ کی حاضری کو ممکن بنایا جائے گا، لیاقت…
کو ئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں تعلیم کے فروغ کیلئے کوشاں ہے،
بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے سابق چیئرمین ودیگر اورتوبہ دوبندی سڑک خوردبرد سے متعلق دائر ریفرنسز کی…
کو ئٹہ: احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج منور احمد شاہوانی کے روبرو بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے سابق چیئرمین محمدا شرف مگسی ودیگر اورتوبہ دوبندی سڑک خوردبرد سے متعلق دائر ریفرنسز کی سماعت ہوئی
ما ئنز اینڈ منرلز میں را ئیلٹی ٹیکسز کی مد میں بڑے پیما نے پر خورد برد کے الزام میں 6 ملزمان…
کو ئٹہ: احتساب عدالت کو ئٹہ ون کے جج منور احمد شاہوا نی نے ما ئنز اینڈ منرلز میں را ئیلٹی ٹیکسز کی مد میں بڑے پیما نے پر خورد برد کے الزام میں گرفتار6 ملزمان کی جسمانی ریمانڈ میں 7روزہ توسیع
گورنر ہائوس کوئٹہ پا ئلٹ پر وجیکٹ پر کام کا آغا ز
کو ئٹہ: )گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے پر وگرام کے مطابق سرکاری اخراجات کو کم کرنے اور سرکاری املا ک کو عوام کے استعمال میں لانے کیلئے بہتر وسائل اور جامع منصو بہ بندی کے ذریعے موجود روشن…
