Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ مومن بلوچ نے ایس ڈی او داد کریم بلوچ اور چیئرمین پیشکان جمیل آدم کے…
گوادر20اکتوبر۔ ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ مومن بلوچ نے ایس ڈی او داد کریم بلوچ اور چیئرمین پیشکان جمیل آدم کے ہمراہ سنٹ سر ٹو پلیری پائپ لائن میں پانی کے بہاؤ کا تفصیلی معائنہ کیا۔دورے کے دوران سپروائزر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ شکور بلوچ نے…
گوادر واٹر کمیٹی کا اجلاس، ٹینکرز کے ذریعے پانی سپلائی کی صورتحال کا جائزہ، آئندہ پندرہ دنوں کے لیے…
گوادر، 20 اکتوبر:
ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے معین الرحمن خان اور ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمن کی زیرِ صدارت پانی بحران اور واٹر ریٹ فکسیشن سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف انجینئر جی ڈی اے حاجی سید محمد، چیئرمین میونسپل کمیٹی…
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کی نمائندگی مضبوط بنانے کے لیے اہم تقرریاں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خیبر پختونخوا، 20 اکتوبر 2025
رپورٹ: عسکر انٹرنیشنل اسٹاف
خیبر پختونخوا میں نوجوانوں کی نمائندگی اور فعال شمولیت کو بڑھانے کے لیے اہم اقدام کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات و خیبر پختونخوا امور، اختیار…
گلگت بلتستان میں توانائی اصلاحات پر خصوصی توجہ، ایمان شاہ کی سیکریٹری برقیات صفدر خان سے ملاقات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت، 20 اکتوبر: معاونِ خصوصی برائے اطلاعات گلگت بلتستان ایمان شاہ نے سیکریٹری برقیات صفدر خان سے ملاقات کی جس میں خطے میں توانائی کے جاری اور مجوزہ منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر ایمان شاہ نے کہا کہ…
بارکھان میں زلزلہ، متعدد کچے مکانات متاثر، انتظامیہ کی فوری امدادی کارروائیاں
بارکھان (20 اکتوبر) — ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں شدت 5 کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے کا مرکز رکھنی سے 39 کلومیٹر شمال مشرق میں اور گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
ڈپٹی کمشنر…
غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کا حکم — ڈپٹی کمشنر دکی
دکی (20 اکتوبر) — ڈپٹی کمشنر محمد نعیم خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس ہوا، جس میں تعلیمی اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
انہوں نے غیر حاضر اساتذہ کے خلاف تادیبی کارروائی کے احکامات جاری کیے اور نان فنکشنل اسکولز کو فعال…
ڈپٹی کمشنر دکی کی زیر صدارت ضلعی ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس
دکی (20 اکتوبر) — ڈپٹی کمشنر محمد نعیم خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں صحت کے مراکز کی کارکردگی، ادویات کی فراہمی، اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا گیا۔
ڈی سی نے ہدایت کی کہ صحت کی سہولیات میں شفافیت، معیار…
جھل مگسی میں غیر قانونی کوچز کے خلاف کارروائی، بغیر روٹ پرمٹ گاڑیاں بند کرنے کا انتباہ
جھل مگسی (20 اکتوبر) — صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ حیات خان کاکڑ اور سیکرٹری پی ٹی اے وحید شریف عمرانی کی ہدایت پر اسسٹنٹ ریونیو پی ٹی اے حاجی جان محمد حسنی نے جھل مگسی نیشنل ہائی وے پر کوچز و ویگنوں کی چیکنگ کی۔
متعدد گاڑیوں کے پاس روٹ پرمٹ…
ڈیرہ اللّٰہ یار ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سولر سسٹم کی تنصیب مکمل، افتتاح کر دیا گیا
جعفرآباد (20 اکتوبر) — پارلیمانی سیکرٹری برائے ایس اینڈ جی اے ڈی انجنیئر عبدالمجید بادینی نے ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈیرہ اللّٰہ یار میں سولرائزیشن سسٹم کا افتتاح کیا۔
انہوں نے کہا کہ سولر سسٹم کی تنصیب…
پنجگور فائرنگ واقعہ صوبے کے امن کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے: نسیم الرحمان ملاخیل
کوئٹہ (20 اکتوبر) — صوبائی مشیر برائے ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے پنجگور میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات صوبے میں امن اور سماجی ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی سازش ہیں۔
انہوں نے کہا…
