Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

سردار عبدالرحمن کھیتران کی خصوصی ہدایت پر فتنہ الخوارج کی جارحیت کے خلاف اور پاک فوج سے اظہارِ…

بارکھان13 اکتوبر ۔ صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اینڈ واسا سردار عبدالرحمن کھیتران کی خصوصی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن بارکھان کے وائس چیئرمین خان خیرو خان کی قیادت میں فتنہ الخوارج کی جارحیت کے خلاف اور پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے…

حاجی علی مدد جتک نے پیپلز پارٹی کے رہنما تکری مراد جتک کے صاحبزادے داؤد جتک کے انتقال پر گہرے دکھ…

پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے پیپلز پارٹی کے رہنما تکری مراد جتک کے صاحبزادے داؤد جتک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں حاجی علی مدد جتک نے کہا کہ داؤد جتک…

لورالائی ڈویژن میں خسرہ و روبیلا مہم کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس

لورالائی (13 اکتوبر) — کمشنر آفس میں ڈویژنل ٹاسک فورس اجلاس منعقد ہوا جس میں لورالائی، دکی، بارکھان اور موسیٰ خیل کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں خسرہ و روبیلا مہم کی حکمتِ عملی، مائیکرو پلان اور انسانی وسائل کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا…

نصیرآباد میں جونیئر کلرک کے امتحانات کا آغاز — کمشنر کا امتحانی مرکز کا دورہ

نصیرآباد (13 اکتوبر) — کمشنر نصیرآباد صلاح الدین نورزئی نے جونیئر کلرک کے امتحانی عمل کا جائزہ لیا۔ 2700 سے زائد امیدواروں نے شرکت کی۔ کمشنر نے کہا کہ امتحانی عمل شفاف اور میرٹ کی بنیاد پر مکمل کیا جائے گا، کسی بے ضابطگی کی اجازت نہیں دی…

استا محمد میں پولیو مہم کی نگرانی کے لیے جامع اقدامات کا فیصلہ

استا محمد (13 اکتوبر) — ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خان خجک کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں پولیو مہم کی نگرانی، ٹیموں کی کارکردگی اور وسائل کے بہتر استعمال کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی سی نے کہا کہ مہم میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی اور ہر بچے تک قطرے…

لسبیلہ میں پولیو مہم کا افتتاح — والدین سے بھرپور تعاون کی اپیل

لسبیلہ (13 اکتوبر) — ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سراج احمد بلوچ نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال اوتھل میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالحمید بلوچ کے مطابق ہزاروں بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

گوادر گرامر اسکول میں ورلڈ اسپیس ویک اختتام پذیر — طلبہ کی سائنسی کارکردگی کو سراہا گیا

گوادر (13 اکتوبر) — ورلڈ اسپیس ویک 2025 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب گوادر گرامر اسکول میں منعقد ہوئی۔ ڈی جی جی ڈی اے معین الرحمن اور دیگر معززین نے طلبہ کے سائنسی ماڈلز کا معائنہ کیا اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و اساتذہ کو انعامات سے…

گوادر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز — بچوں کو قطرے پلائے گئے

گوادر/پسنی (13 اکتوبر) — اسسٹنٹ کمشنر مہیم خان گچکی نے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر اکتوبر مہم کا افتتاح کیا۔ مہم کے دوران پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو اور وٹامن اے کے قطرے پلائے جائیں گے۔ عوام سے مہم کی کامیابی میں بھرپور تعاون کی…

کوئٹہ میں ٹریفک اصلاحات اور الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ سے متعلق ہائی کورٹ کے اہم فیصلے

کوئٹہ (13 اکتوبر) — بلوچستان ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ٹریفک اصلاحات کیس میں آٹو رکشوں پر سی بی ڈی ایریا میں پابندی، گرین و پنک بس منصوبوں کی توسیع اور “سمارٹ بس اسٹینڈ” کے قیام کے احکامات جاری کیے۔ عدالت نے پرانی بسوں کے روٹ پرمٹ منسوخ…

بلوچستان ہائی کورٹ کا ہزارہ ٹاؤن میں پانی کی قلت پر سخت نوٹس — واسا اور پی ایچ ای کو فوری اقدامات کا…

کوئٹہ (13 اکتوبر) — عدالت عالیہ بلوچستان نے ہزارہ ٹاؤن میں پینے کے پانی کی سنگین قلت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے واسا، پی ایچ ای اور کیسکو حکام کو فوری اقدامات کا حکم دیا۔ عدالت نے غیر قانونی واٹر سپلائی مافیا کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی…