Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ایف سی بلو چستان کی کارروائی 10000لیٹر ایرانی ڈیزل ، 900کلو چھا لیاں اور مختلف اشیاربر آمد
پنجگور (این این آئی ) ایف سی بلوچستان ساوتھ کی بڑی کاکا روائی ممنوع اشیاء کی بازیابی تفصیلات
آئی ایم ایف ملازمین وریٹائرڈفوجی وبیوروکریٹ سے ملک چلانا دانشمندی نہیں،مولاناعبد الحق ہاشمی
کوئٹہ( این این آئی)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبد الحق ہاشمی نے کہا کہ کشمیرپر امریکی ثالثی قوم کو قبول نہیں اس لیے کہ امریکہ نے نہ کبھی انصاف کیااورنہ ہی مصیبت کے موقع پر پاکستان کا ساتھ دیاہے
کوہلو میں ٹڈی دل کے حملے سے سینکڑوں ایکڑ پر محیط گندم کی فصل تباہ ہوگئی
کوہلو(این این آئی) کوہلو میں ٹڈی دل کے حملے سے سینکڑوں ایکڑ پر محیط گندم کی فصل تباہ ہوگئی ہے تفصیلات کے مطابق ضلع کوہلو میں گزشتہ ایک ماہ سے ٹڈی دل کا حملہ گندم ،پیاز سمیت دیگر فصلوں پر جاری ہے
صوبائی حکومت دیہی علاقوں کی ترقی کے لئے کام کررہی ہے، جام کمال خان
تربت(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے جو 44فیصد سے زائد رقبے پر محیط ہے
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر…
کوئٹہ( این این آئی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے ملاقات مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، تفصیلات
رواں ہفتے مغربی ہوائوں کا ایک اور کمزور سسٹم بلوچستان اور بالائی علاقوں کو متاثر کرسکتا ہے، ترجمان
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے ایک پیش گوئی میں کہا گیا ہے کہ موسم سرما رواں سال طویل ہوسکتا ہے۔
قاسم سوری کی بلوچستان میں متاثرین برفباری کی ہنگامی بنیادوں پر امداد کیلئے ایم ڈی بیت المال اور…
اسلام آباد(این این آئی)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری بلوچستان میں شدید برفباری کیوجہ سے ہونے والے نقصانات
وقت اور حالات کا تقاضا ہے تمام مسائل کا حل باہمی افہام و تفہیم سے نکالنا چاہیے،وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ(این این آئی)صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ اجتماعی مسائل کے سامنے انفرادی نوعیت کے مسائل کی کوئی اہمیت نہیں وقت اور حالات کا تقاضا ہے
کوئٹہ کی 22لاکھ کی آبادی شدید سردی میں بغیر گیس کے زندگی گزارنے پر مجبور ہے،ملک سکندر خان ایڈووکیٹ
کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان اسمبلی کے حکومتی اور اپوزیشن ارکان اسمبلی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگ صوبے سے نکلنے والی گیس مانگنے کے لئے احتجاج پر مجبور ہوگئے ہیں،
قلات ،سوئی گیس کی بندش کیخلاف شہریوں نے گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام مڈے وے کے مقام پر قومی شاہراہ کو…
قلات(این این آئی ) قلات میں سوئی گیس کی بندش کے خلاف شہریوں نے گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام مڈے وے کے مقام پر قومی شاہراہ کو بلاک کر دیا جسکے باعث شاہراہ کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی
