Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملاوٹی، ناقص اور مضر صحت اشیاء خوردونوش کے خاتمے کیلئے صوبے بھر میں…

کوئٹہ10 دسمبر، 2025: بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملاوٹی، ناقص اور مضر صحت اشیاء خوردونوش کے خاتمے کیلئے صوبے بھر میں کارروائیاں تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔ تازہ کارروائیوں میں بی ایف اے ٹیموں نے مختلف شہروں میں انسپیکشن کے دوران 1 ملک شاپ…

ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) محمد اسماعیل مینگل نے…

لورالاہی 10 دسمبر 2025: ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) محمد اسماعیل مینگل نے ضلع لورالائی میں جاری بی ایس ڈی آئی  اسکیمات کا تفصیلی دورہ کیا ، ان اسکیمات میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اور لوکل…

بین الاقوامی انسدادِ بدعنوانی دن کے موقع پر اینٹی کرپشن مکران ڈویژن کے زیرِ اہتمام پاک–چائنا ٹیکنیکل…

گوادر: بین الاقوامی انسدادِ بدعنوانی دن کے موقع پر اینٹی کرپشن مکران ڈویژن کے زیرِ اہتمام پاک–چائنا ٹیکنیکل سینٹر کے آڈیٹوریم میں ایک شاندار آگاہی سیمینار منعقد ہوا، جس میں ضلعی انتظامیہ، پولیس، اساتذہ، طلباء، سرکاری اداروں کے نمائندگان اور…

اسسٹنٹ کمشنر خاران عبدالحمید بلوچ نے کہا کہ بازار میں غیر قانونی تجاوزات قبضہ گیری کے خاتمے اور…

خاران: اسسٹنٹ کمشنر خاران عبدالحمید بلوچ نے کہا کہ بازار میں غیر قانونی تجاوزات قبضہ گیری کے خاتمے اور ٹریفک کے نظام کےبہتری کے لئے ہر ممکن اقدامات کی جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میونسپل کمیٹی خاران کے چیف آفیسر حماداللہ طوقی اور انجمن…

گورنر مندوخیل نے بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے قائمقام چیئرمین اور ان کی پوری ٹیم پر زور دیا کہ وہ…

کوئٹہ10 دسمبر: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ معاشرے میں میرٹ کو برقرار رکھنے اور حق کو حقدار تک پہنچانے میں اداروں کا کلیدی کردار ہے. یہ بات خوش آئند ہے کہ صوبےبھر کے دورافتادہ علاقوں کے طلباء و طالبات محدود وسائل کے باوجود…

اچھے افسران ہمارا قومی اثاثہ ہیں اور وہ کسی بھی کامیاب حکومت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں…

کوئٹہ10 دسمبر: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ اچھے افسران ہمارا قومی اثاثہ ہیں اور وہ کسی بھی کامیاب حکومت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور گوڈ گورنرننس، صوبے کی خوشحالی اور ترقی کو یقینی بنانے میں ان کا کردار اہم ہے۔ مستقبل…

صوبے میں غیر قانونی فیول پمپس کے پھیلاؤ اور اس سے پیدا ہونے والے سیکیورٹی و معاشی خطرات کے پیشِ نظر…

کوئٹہ 10 دسمبر۔صوبے میں غیر قانونی فیول پمپس کے پھیلاؤ اور اس سے پیدا ہونے والے سیکیورٹی و معاشی خطرات کے پیشِ نظر محکمہ دھماکہ خیز مواد، وزارتِ پٹرولیم، کسٹم اور محکمہ داخلہ کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ایڈیشنل چیف…

ضلعی انتظامیہ اور الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات 2025 کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو…

کوئٹہ، 10 دسمبر ۔ضلعی انتظامیہ اور الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات 2025 کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام ریٹرننگ آفیسران، ضلعی الیکشن کمشنر اور پولیس…

بلوچستان رائیٹرز فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس — ادبی سرگرمیوں کے فروغ پر زور

کوئٹہ — بلوچستان رائیٹرز فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس چیف ایگزیکٹو کی صدارت میں خواجہ رازق نسیم کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا، جس میں کمیٹی کے تمام اراکین نے شرکت کی۔ اہم فیصلے درج ذیل ہیں: موجودہ کابینہ کی مدت میں آئندہ سال مارچ تک توسیع کی…

نصیرآباد ڈویژن میں 15 تا 18 دسمبر پولیو مہم — 4 لاکھ 5 ہزار 806 بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

نصیرآباد — کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی زیر صدارت پولیو مہم کی تیاریوں کے حوالے سے ڈویژنل ٹاسک فورس اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز، محکمہ صحت کے افسران اور ڈبلیو ایچ او نمائندگان نے شرکت کی، جبکہ دیگر اضلاع ویڈیو لنک…