Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

موسیٰ خیل میں انسداد پولیو کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ڈپٹی کمشنر عبد الرزاق خجک کی زیرِ صدارت…

موسیٰ خیل  12 دسمبر: موسیٰ خیل میں انسداد پولیو کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ڈپٹی کمشنر عبد الرزاق خجک کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کا مقصد پولیو مہم کے موثر نفاذ اور چیلنجز پر قابو پانے کے لیے حکمت عملی وضع کرنا تھااجلاس میں…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ یونیورسل ہیلتھ کوریج کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام

کوئٹہ، 12 دسمبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ یونیورسل ہیلتھ کوریج کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ معیاری اور قابلِ رسائی صحت ہر انسان کا نہ صرف بنیادی حق ہے بلکہ ریاست کی اولین ذمہ داری بھی ہے حکومتِ بلوچستان…

نصیرآباد میں پولیو مہم کے انتظامات مکمل، 1,57,318 بچوں کو ہدف

 نصیرآباد، 12 دسمبر — ضلع نصیرآباد میں این آئی ڈی انسدادِ پولیو مہم کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ذوالفقار علی کرار نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اس سے قبل اہم اجلاس ہوا جس میں…

بارکھان کے علاقے اوچڑی میں گھر میں آگ، خاندان متاثر؛ امداد فراہم

 بارکھان، 12 دسمبر — گزشتہ رات ضلع بارکھان کے علاقے اوچڑی میں جلال خان پھلیانی کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے چند ہی لمحوں میں پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے میں گھر کا قیمتی سامان مکمل طور پر جل کر راکھ ہو گیا جس سے متاثرہ…

لورالائی میں پولیس کا کامیاب آپریشن، ایکڑوں پر مشتمل ممنوعہ فصل تلف

لورالائی، 12 دسمبر — ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس لورالائی رینج جنید احمد شیخ کی ہدایات اور ایس ایس پی ملک محمد اصغر عثمان کے احکامات پر ایس ڈی پی او کریم مندوخیل کی نگرانی میں تھانہ صادق علی شہید کی ٹیم نے کلی غزگی ٹک میں منشیات کے خلاف بڑی…

عالمی یومِ ہیلتھ کوریج پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیغام

 کوئٹہ، 12 دسمبر — وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ یونیورسل ہیلتھ کوریج کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ معیاری، قابلِ اعتماد اور آسان صحت تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق اور ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

لسبیلہ میں سٹرس اور ڈریگن فروٹ کی کاشت پر آگاہی و تربیتی سیشن کا انعقاد

 اوتھل (رپورٹ -عزیز یوسفزئی ) پاکستان ہارٹی کلچر ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ کمپنی  اور لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز  کے اشتراک سے ضلع لسبیلہ کے زرعی و موسمی حالات میں سٹرس اور ڈریگن فروٹ کی کاشت اور پیداوار کے موضوع پر…

تربت یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی ایچ ای سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے ملاقات، یونیورسٹی کی پیشرفت اور…

 تربت یونیورسٹی آف تربت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن نے اسلام آباد میں ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے نو تعینات ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسرڈاکٹر ضیاءالحق سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وائس چانسلر نے ڈاکٹر ضیاء الحق کو نیا عہدہ…

صوبائی وزیر میر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ ہماری حکومت اپنی مدت پوری کرتے ہوئے کوئٹہ سمیت…

کوئٹہ  پاکستان پیپلزپارٹی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر رکن صوبائی اسمبلی سابق صوبائی وزیر میر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ ہماری حکومت اپنی مدت پوری کرتے ہوئے کوئٹہ سمیت بلوچستان میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا کر عوام کے مسائل کو حل کرے گی اور…

کوئٹہ۔ چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان محمد کامران خان ملاخیل کے نادرا مقدمات سے متعلق اہم احکامات۔

کوئٹہ۔ چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان محمد کامران خان ملاخیل کے نادرا مقدمات سے متعلق اہم احکامات۔ کوئٹہ۔ چیف جسٹس نے کوئٹہ کی چار سول عدالتوں کو دیگر مقدمات کے ساتھ ساتھ نادرا مقدمات کو نمٹانے کیلئے مختص کر دیے۔ کوئٹہ۔ سول جج III، V، VIII…