Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

محکمہ موسمیات بلوچستان کے مطابق صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ مغربی حصوں میں موسم شدید گرم،…

کوئٹہ: 5 ستمبر: محکمہ موسمیات بلوچستان کے مطابق صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ مغربی حصوں میں موسم شدید گرم، خشک اور تیز ہوا چلنے کا امکان ہے۔ جمعہ کے روز کیچ، لسبیلہ، خضدار، زیارت، بارکھان اور موسیٰ خیل سمیت ملحقہ پہاڑی علاقوں میں…

سرورِ کائنات ﷺ کی سیرتِ طیبہ ہمارے لیے مکمل ضابطہ? حیات ہے، جس پر عمل پیرا ہوکر ہم معاشرتی عدل،…

کوئٹہ: 5 ستمبر: صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن امتِ مسلمہ کے لیے تجدیدِ عہدِ وفا اور اس عزم کی یاد دہانی ہے کہ ہم اپنی زندگیوں کو نبی کریم ﷺ کی…

ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا 6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا ایک روشن باب ہے، جو قربانی، جرات اور یکجہتی…

کوئٹہ، 5 ستمبر: صوبائی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا ایک روشن باب ہے، جو قربانی، جرات اور یکجہتی کی علامت کے طور پر ہمیشہ یاد…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عید میلاد النبی ﷺ کے پرمسرت موقع پر پوری امت مسلمہ، خصوصاً…

کوئٹہ، 5 ستمبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عید میلاد النبی ﷺ کے پرمسرت موقع پر پوری امت مسلمہ، خصوصاً بلوچستان کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ولادت باسعادت حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پوری انسانیت…

ڈیرہ بگٹی کے سرداری نظام میں جمہوریت کی داغ بیل ڈالنے اور عام آدمی کے لیے علم و شعور کا چراغ روشن…

بیکڑ، 5 ستمبر: ڈیرہ بگٹی کے سرداری نظام میں جمہوریت کی داغ بیل ڈالنے اور عام آدمی کے لیے علم و شعور کا چراغ روشن کرنے والے عظیم رہنماء میر غلام قادر بگٹی مرحوم کی نویں برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے 14 اپریل 1949 کو ڈیرہ…

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ چھ ستمبر یوم دفاع کے حوالے سے کہا کہ آج ہم اس تاریخی دن کی…

کوئٹہ 6 ستمبر: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ چھ ستمبر یوم دفاع کے حوالے سے کہا کہ آج ہم اس تاریخی دن کی یاد مناتے ہیں جو ہماری اجتماعی بہادری اور لچک سے گونجتا ہے. یہ دن برصغیر پاک و ہند کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے۔ یہ وہ دن تھا جب…

شہداء نے اپنے خون سے اس ملک کو سینچا ہے ان کے ورثاء کی خدمت اور دیکھ بھال حکومت کا نہیں بلکہ ہم سب…

کوئٹہ، 5 ستمبر 2025ء وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شہید ڈاکٹر صدیق اللہ کے بیٹوں سے ملاقات کے دوران ایک انسان دوست اور یادگار اقدام کرتے ہوئے انہیں اپنی کرسی پر بٹھایا اور بھرپور شفقت و محبت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے…

بلوچستان میں سیاسی جماعتوں کو اپنے جلسے مغرب تک ختم کرنا ہوں گے تاکہ امن و امان اور عوامی سہولت کو…

کوئٹہ، 6 ستمبر 2025ء وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات عوام کو خوف زدہ نہیں کرسکتے، بلوچستان کے عوام بہادر اور جری ہیں جو ہمیشہ امن و ترقی کے دشمن عناصر کے عزائم کو ناکام بناتے رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار…

بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے بیجنگ میں منعقدہ پاک–چائنا بی ٹو بی…

بیجنگ، 05 ستمبر: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے بیجنگ میں منعقدہ پاک–چائنا بی ٹو بی سرمایہ کاری کانفرنس کے موقع پر متعدد چینی سرمایہ کار کمپنیوں کے نمائندوں سے اہم ملاقاتیں کیں۔ اس دوران انہوں نے سرمایہ کاروں کو…

بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے لینڈ ریونیو کا اجلاس چیئرمین کمیٹی زمرک خان اچکزئی کی زیر صدارت…

بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے لینڈ ریونیو کا اجلاس چیئرمین کمیٹی زمرک خان اچکزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں اراکین اصغر علی ترین، مولوی نوراللہ، سیکرٹری اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ، اسپیشل سیکرٹری اسمبلی عبدالرحمن اور ممبر بورڈ آف…