Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سر فراز بگٹی صوبائی وزراء اوار اراکین اسمبلی کے ہمراہ نوکنڈی پہنچ گئے
چاغی، 5 ستمبر 2025ء
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سر فراز بگٹی صوبائی وزراء اوار اراکین اسمبلی کے ہمراہ نوکنڈی پہنچ گئے
سابق چیئرمین سینیٹ و رکن بلوچستان اسمبلی میر صادق سنجرانی سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی
وزیر اعلیٰ نے مرحوم…
وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کی سربراہی میں صوبے کے محکمہ صحت میں ڈیجیٹیلائزیشن کے حوالے سے ایک…
وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کی سربراہی میں صوبے کے محکمہ صحت میں ڈیجیٹیلائزیشن کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری صحت مجیب الرحمن اور ایڈیشنل سیکریٹری صحت ثاقب کاکڑ سمیت محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔
اجلاس کے…
ضلع حب میں عید میلاد النبی 6 ستمبر کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی میئر میونسپل کارپوریشن…
ضلع حب میں عید میلاد النبی 6 ستمبر کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی ضلعی انتظامیہ نے میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کو شایان شان طریقے سے منانے کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے میئر میونسپل کارپوریشن حب وڈیرہ بابو فیض محمد شیخ…
عدالت عالیہ بلوچستان نے 5 اور 6 ستمبر (جمعہ اور ہفتہ) کو صوبے بھر کی عدلیہ کے لیے عام تعطیل قرار…
عدالت عالیہ بلوچستان نے 5 اور 6 ستمبر (جمعہ اور ہفتہ) کو صوبے بھر کی عدلیہ کے لیے عام تعطیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
اعلامیے کے مطابق یہ تعطیلات ہائی کورٹ بلوچستان اور اس کی بنچز سبی اور تربت کے ساتھ ساتھ بلوچستان کی ضلعی عدلیہ،…
ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر بلیدہ عبد الستار نے جمعرات کے روز تحصیل…
تربت 4 اگست :-۔ ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر بلیدہ عبد الستار نے جمعرات کے روز تحصیل بلیدہ کے مختلف سرکاری اداروں کا دورہ کیا۔
اس دوران انہوں نے تحصیل بلیدہ میں گورنمنٹ اسکولز، ہیلتھ سنٹر اور پبلک لائبریری کا…
بلوچستان میں خودکش حملے کے بعد پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان
(عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ): کوئٹہ، 4 اگست : بلوچستان میں ہونے والے ایک مہلک خودکش حملے کے بعد 8 ستمبر کو صوبہ بھر میں پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ محمود خان اچکزئی، سردار اختر جان مینگل، میر کبیر محمد شہی، اصغر خان…
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل، تمام سب ڈویژنز کے اسسٹنٹ کمشنرز، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل و فیمیل)، ڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت…
نصیرآباد میں محکمہ صحت نے عطائی ڈاکٹروں اور غیر قانونی طور پر چلنے والے میڈیکل اسٹورز اور لیبارٹریز…
نصیرآباد04ستمبر2025: نصیرآباد میں محکمہ صحت نے عطائی ڈاکٹروں اور غیر قانونی طور پر چلنے والے میڈیکل اسٹورز اور لیبارٹریز کے خلاف ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کے احکامات پر کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے کاروائی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی…
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوراب، سلمان علی بلیدی نے آج سوراب میں منعقدہ کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
سوراب، 4 ستمبر 2025: — ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوراب، سلمان علی بلیدی نے آج سوراب میں منعقدہ کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ عوامی مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے اور شہریوں کے جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل…
پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کی مزید پاکستان میں رہنے کی مہلت ختم ہونے پر افغان باشندوں کی وطن…
پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کی مزید پاکستان میں رہنے کی مہلت ختم ہونے پر افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری۔
وفاقی و صوبائی حکومت کے افغان باشندوں کے پاکستان سے انخلاء کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد
پاکستان میں مقیم غیر قانونی طور پر…
