Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی نواب شاہ آمد، صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار سے…

نواب شاہ، 1 اکتوبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بدھ کے روز صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اور سوگوار خاندان…

بلوچستان اسمبلی کا اقدام: اسپیکر عبدالخالق اچکزئی نے سریاب پولیس کے ضبط شدہ بیج واپس کرنے اور باگڑی…

کوئٹہ، یکم اکتوبر 2025: بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں عوامی مسائل پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران رکن صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری عبدالمجید بادینی نے کمیٹی کو…

بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق خان اچکزئی کی صدارت میں پٹ فیڈر کینال کی بحالی…

بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق خان اچکزئی کی صدارت میں پٹ فیڈر کینال کی بحالی منصوبے پر اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی طارق خان مگسی، پارلیمانی سیکرٹری عبدالمجید بادینی، سیکرٹری اسمبلی طاہر شاہ…

سیکریٹری صحت بلوچستان کا تربت میں زیر تعمیر ٹیچنگ اسپتال اور مکران میڈیکل کالج کا دورہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت، یکم اکتوبر: صوبائی سیکریٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمن قمبرانی نے تربت میں زیر تعمیر ٹیچنگ اسپتال اور مکران میڈیکل کالج ہسپتال کا تفصیلی معائنہ کیا اور جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اعلیٰ سرکاری…

سردار عبدالرحمن کھیتران اور مولانا ہدایت الرحمان کی ملاقات، عوامی مسائل اور ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، یکم اکتوبر: صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و واسا سردار عبدالرحمن کھیتران سے رکن صوبائی اسمبلی گوادر مولانا ہدایت الرحمان نے سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کے عوامی مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور…

ظہور احمد بلیدی کا گیشکور ڈیم کا معائنہ، تربت کو روزانہ 17 ملین گیلن پینے کا پانی فراہم ہوگا

عسکر . رپورٹ تربت/سامی، یکم اکتوبر: صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی نے اپنے حلقہ کیچ کے علاقے سامی میں زیر تعمیر گیشکور ڈیم کے مقام کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ایریگیشن حکام نے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ گیشکور ڈیم…

رکن قومی اسمبلی میرخان محمد خان جمالی کی بم دھماکے کی شدید مذمت

کوئٹہ، 30 ستمبر 2025 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ رکن قومی اسمبلی میرخان محمد خان جمالی نے ایف سی ہیڈ کوارٹر کوئٹہ کے قریب ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ میرخان محمد خان جمالی نے کہا کہ اس بزدلانہ کارروائی میں معصوم جانوں کا…

استا محمد ضلع بننے کا اعزاز میر جان محمد خان جمالی کی سیاسی جدوجہد کا ثمر ہے

(تحریر غازی خان تنیو ) استا محمد کی دھرتی ہمیشہ سے ہی اپنے منفرد جغرافیائی محلِ وقوع، محنت کش عوام اور سیاسی شعور کے سبب پہچانی جاتی رہی ہے۔ برسوں سے یہاں کے عوام کی یہ دیرینہ خواہش تھی کہ استا محمد کو انتظامی طور پر ضلع کا درجہ دیا جائے…

ڈیرہ مراد جمالی: نالوں کی صفائی تیزی سے جاری، شہری مسائل کے حل کے لیے میونسپل کمیٹی فعال

نصیرآباد (13 ستمبر): چیئرمین میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی میر صفدر خان عمرانی اور چیف آفیسر سلیم خان ڈومکی کی ہدایت پر شہر بھر کے مختلف نالوں کی صفائی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ صفائی ستھرائی کے عمل کی سخت نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ نکاسِ آب…

سبی: قومی شاہراہوں پر سیکیورٹی سخت، اسلحہ و منشیات کی روک تھام کے لیے بلاامتیاز کارروائی ہوگی

سبی (13 ستمبر): ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی نے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے قومی شاہراہوں پر سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ انہی احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر بختیار آباد میر بہادر…