Browsing Category
شوبز
شوبز
ماہرہ گھریلو،جنسی تشدد کیخلاف عالمی مہم کا حصہ بن گئیں
کراچی ( شوبز ڈیسک ) اداکارہ ماہرہ خان گھریلو تشدد اور جنسی حملوں کے خلاف ‘کامن ویلتھ’ کی مہم کا حصہ بن گئی ہیں۔ انسٹاگرام پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے ماہرہ خان نے کہا کہ میں گھریلو تشدد اور جنسی حملوں کے خلاف عالمی مہم میں سب کو شرکت کی…
ماورا حسین نے اپنی دیرینہ خواہش کی تکمیل کر لی
لاہور : میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ماورا حسین نے آسٹریلیا میں سکائی ڈائیونگ کا مظاہرہ کیا اور اس دوران اداکارہ کی خوشی دیدنی تھی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھاکہ سکائی ڈائیونگ میری بچپن کی خواہش تھی جس کی اب جا کر تکمیل ہوئی…
کبھی بھی موسیقی کو اہمیت نہیں دی تھی : عاصم اظہر
کراچی ( سٹاف رپورٹر) لیکن میں نے کبھی بھی موسیقی کو اہمیت نہیں دی تھی کیونکہ میوزک ہمارے گھر میں ایسا ہی تھا جیسے گھر کی مرغی دال برابر ہوتی ہے میری سنگنگ کا آغاز 12سال کی عمر میں ہوگیا تھا ۔ پھر جب تیرہ سال کا ہوا تو میرے پاس آئی پوڈ…
میرے چاہنے والے مجھے ہر روپ میں پہچان جاتے ہیں: ہانیہ عامر
کراچی ( سٹاف رپورٹر) اداکارہ کا کہنا ہے کہ ماڈرن ملبوسات میں میرے فینز اکثر مجھے دیکھتے رہتے ہیں،اب میں نے سوچا کیوں نہ ایسی دیسی لڑکی کے ملبوسات زیب تن کروں کہ لوگ مجھے شناحت نہ کرسکیں لیکن میرے چاہنے والے مجھے ہر روپ میں پہچان جاتے ہیں۔…
اپنے ملبوسات کی ڈیزائنگ خود کرتی ہوں : صبورعلی
کراچی : ڈراموں میں کردار کی نوعیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ملبوسات کا انتخاب کرتی ہوں ، ایک فنکارہ ہونے کے ساتھ ڈیزائنر بھی ہوں تو ڈرامے کے کردار میں حقیقی رنگ بھرنے میں ملبوسات بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔اپنے ملبوسات کی ڈیزائنگ خود کرتی ہوں ،…
شاہ رخ نے فلموں سے نکالا تو بہت تکلیف ہوئی:ایشوریا
ممبئی : اداکارہ نے ایک بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران اس بات کا انکشاف کیا تھا کہ اداکار شاہ رخ خان نے انہیں کئی فلموں میں سے نکلوا دیا تھا جن میں سپر ہٹ فلمیں \’چلتے چلتے \’ اور \’ویر زارا\’ بھی شامل ہیں۔ایشوریا کا کہنا تھا کہ…
گلوکار عاطف اسلم کی ڈرامہ انڈسٹری میں بھی انٹری
کراچی : عاطف اسلم نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ میں اس وقت اپنے ڈیبیو ڈرامہ سیریل سنگِ ماہ کے سیٹ پر موجود ہوں۔انہوں نے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ میں ایک ڈرامہ سیریل کر رہا ہوں اور مجھے آپ کی…
سجل علی قدرت کے حسین نظاروں میں کھو گئیں
سجل علی قدرت کے حسین نظاروں کے سحر میں کھو گئیں، جبکہ سوشل میڈیا کے ذریعے قدرتی نظارے سے متعلق اپنی پسندید بھی بتادی۔ نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی ان اسٹارز میں سے ایک ہیں جو سوشل میڈیا پر سرگرم رہتے ہیں۔
انہیں چند ہفتوں قبل لکس اسٹائل…
تنقید کے بعد پریانکا چوپڑا نے ‘دا ایکٹیوسٹ’ کا حصہ بننے پر معافی مانگ لی
بولی وڈ پگی چوپس پریانکا چوپڑا نے وسیع پیمانے پر تنقید کے بعدرئیلٹی شو ’دا ایکٹیوسٹ‘ میں شرکت کرنے پر معافی مانگ لی۔
’دا ایکٹیوسٹ‘ ایک رئیلٹی شو ہے جس پر ایکٹیوازم اور مقابلے کو یکجا کرنے سوشل میڈیا پر سخت تنقید کی گئی تھی۔
5 اقساط پر…
حسد کرنے والے کبھی آگے نہیں بڑھتے : ماریہ واسطی
لاہور : حسد کرنے والے کبھی آگے نہیں بڑھتے بلکہ وہ حسد کی آگ میں خود ہی جلتے رہتے ہیں ۔ ایک انٹر ویو میں ماریہ واسطی نے کہا کہ ہمارے ہاں بہت سے لوگ ایسے ہیں اگر ان سے کسی کی کامیابی کا ذکر کیا جائے تووہ اس پر خوش ہونے کے بجائے اکثر یہ کہتے…
