سوچ لیا تھا ‘اسٹرنگز’ کو اس کے عروج پر ختم کرنا ہے، بلال مقصود

کراچی: معروف گلوکار و موسیقار بلال مقصود نے تین دہائیوں تک میوزک انڈسٹری پر راج کرنے والے اپنے مشہورِ زمانہ “اسٹرنگز” بینڈ کو ختم کرنے کی اصل وجہ بتا دی۔ حال ہی میں “اسٹرنگز” کے بانی اور گلوکار بلال مقصود مزید پڑھیں

“صحیح جیون ساتھی کے ملنے تک شادیاں کرتی رہوں گی”، راکھی ساونت

ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے عدالت سے جلد اپنی اور عادل درانی کی طلاق کی ڈگری جاری کرنے کی دراخواست کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اُس وقت تک شادی کرتی رہیں گی جب تک اُنہیں صحیح جیون مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی فلم ‘ڈان’ کی اداکارہ کی شادی کے 14 سال بعد طلاق ہوگئی

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی سُپر ہٹ فلم ‘ڈان’ میں انیتا کا کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ ایشا کوپیکر کی شادی کے 14 سال بعد طلاق ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ‘ڈان’ اور ‘کرشنا کوٹیج’ مزید پڑھیں

والد کی کمپنی دیوالیہ ہو گئی تھی ،سیٹ پرلوگوں کیلیے چائےبناتا تھا، ابھیشیک بچن

ممبئی: بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے انکشاف کیا ہے کہ خراب مالی حالات میں وہ فلم کے سیٹ پر لوگوں کے لیے چائے بناتے تھے۔ بالی ووڈ کے لیجنڈ امیتابھ بچن کے بیٹے اور اداکار ابھیشیک بچن کا ایک مزید پڑھیں

پاکستانی سینما کو چلانے کیلیے بالی ووڈ فلمیں لگانا ہوں گی، فیصل قریشی

کراچی: اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سینما کو چلانے کے لیے بالی ووڈ کی فلمیں چلانا ہوں گی۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو اداکار فیصل قریشی نے کہا کہ لوگ بالی ووڈ کی فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ مزید پڑھیں

’سالار‘ نے اوپننگ ڈے پر 178 کروڑ کا بزنس کرکے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

ممبئی: سپر اسٹار پرابھاس کی ’سالار‘ نے اوپننگ ڈے پر 178 کروڑ کا بزنس کرکے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے۔ ’سالار‘ نے شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا جس نے اپنے اوپننگ ڈے مزید پڑھیں

بنگلا دیش سینسر بورڈ نے بلاک بسٹر’انیمل‘ میں 27 منٹ کا طویل کٹ لگا دیا

ممبئی: بنگلا دیش سینسر بورڈ نے بالی وڈ بلاک بسٹر فلم ’انیمل‘ میں 27 منٹ کا طویل کٹ لگا دیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق بنگلا دیشن سینسر بورڈ نے ہدایت دی ہے کہ فلم سے جب تک نازیبا مناظر مزید پڑھیں

پاکستانی ہارر فلم ’ان فلیمز‘ آسکر 2024 کی دوڑ سے باہر

نیویارک: پاکستانی فلمساز ضرار خان کی فلم ’ان فلیمز‘ آسکر 2024 کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ ’ان فلیمز‘ کو پاکستان کی طرف سے آسکر کیلئے بھیجا گیا تھا لیکن اکیڈمی ایوارڈ کی تازہ شارٹ لسٹ میں فلم موجود نہیں ہے۔ مزید پڑھیں