Browsing Category
شوبز
شوبز
ہمیں ساس کا کردار ملتا ہے ،ہمایوں ابھی بھی ہیرو : عتیقہ اوڈھو
لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) حال ہی میں عتیقہ اوڈھو نے ایک انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنے کیرئیر سمیت دیگر موضوعات پر گفتگو کی،عتیقہ اوڈھو نے اپنے ساتھی اداکار ہمایوں سعید کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں نے اور ہمایوں سعید نے بہت سے…
سوناکشی سنہا بالی ووڈ میں اقربا پروری پر بول پڑیں
ممبئی ( شوبز ڈیسک) ایک ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا کہ میں نے ماضی میں بہت سی فلمیں گنوا دیں، اداکار کی بیٹی ہونے کے باوجود بہت سے فلموں کا حصہ نہیں بن سکی۔اقربا پروری پر گفتگو کرتے ہوئے سوناکشی سنہا نے…
کنگنا رناوت پر ماسک نہ لگانے پر مداحوں کی تنقید
ممبئی ( شوبز ڈیسک) اداکارہ کبھی اپنے بیانات، کبھی فلموں میں ادا کیے جانے والے کردار تو کبھی دوسروں پرتنقید کرکے متعدد بارتنقید کا نشانہ بن چکی ہیں۔اب اداکارہ کواس وقت سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنایا جب وہ ممبئی ایئرپورٹ پرموجود…
ماہرہ خان نابینا پاکستانی سفارتکار صائمہ سلیم کی معترف
لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) ماہرہ نے ٹوئٹر پر نابینا پاکستانی سفارتکار صائمہ سلیم کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو شیئر کی ہے ۔اس ویڈیو میں صائمہ سلیم کو مسئلہ کشمیر پر انتہائی اعتماد کے ساتھ اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے…
اداکارہ ہوں سکالر نہیں،ثنا کا بولڈ لباس پر تنقید کا جواب
لاہور : کہ یہ میرے پروفیشن کا لازمی جزو ہے کہ میں فٹ رہوں اور خوبصورت نظر آؤں،میں ایک فلمی اداکارہ ہوں کوئی سکالر نہیں ہوں ،میں جس طرح کا لباس پہنتی ہوں وہ میرے پروفیشن کی ڈیمانڈ ہے اور اگر کسی کو اعتراض ہے یا وہ شریف ہے تو وہ مت دیکھیں ۔…
آج کل کے ڈراموں کی کہانیاں یکسانیت کا شکار: حنا خواجہ
کراچی : ڈراموں میں ادھیڑ عمر کی خواتین کے کرداروں کو مرکزی اور مضبوط کرداروں کے طور پر دکھایا جانا چاہئے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ 30 سے 40 سال کی عمر کی خواتین وقت کے حساب سے نہ صرف سمجھدار بلکہ خود مختار اور طاقتور بھی ہوتی…
اداکار عمرشریف کی طبیعت میں بہتری، ایئر ایمبولنس امریکہ روانگی کیلئے تیار
کراچی : اداکار عمرشریف کو طبیعت میں بہتری کے بعد ایئر ایمبولنس کے ذریعے آج مزید علاج کیلئے امریکا روانہ کیا جائے گا۔
قبل ازیں اداکار کی طبیعت بگڑنے کے باعث بیرون ملک روانگی موخر کر دی گئی تھی، ڈاکٹرز کے مطابق ہسپتال میں ڈائیلاسز کے…
اریبہ حبیب نے اپنی صاف سکن کا راز بتا دیا
کراچی : اریبہ حبیب کا خوبصورتی سے متعلق ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نے کہا کہ صاف اور نرم ملائم جِلد کے لیے صبح اُٹھ کر شہد میں لیموں کا رس ملا لیں، اب اس میں آدھا چمچ کافی کا بھی شامل کرکے پیسٹ بنا لیں ۔ ‘کافی، لیموں اور…
نہ سیکھنے سے کام کی عمر کم ہو جاتی ہے : روبینہ اشرف
کراچی ( سٹا ف رپورٹر) ان خیالات کا اظہارانہوں نے ایک انٹرویو میں کیا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آج کل کے فنکاروں میں کچھ اداکاروں میں اب بھی یہ خواہش موجود ہے لیکن کچھ ایک کان سے سن کے دوسرے سے نکال دیتے ہیں۔لوگوں نے مجھے سکھایا ہے اور اب…
عوام قدرتی ماحول کے تحفظ کیلئے کردار ادا کریں:ماریہ واسطی
لاہور : پاکستانی عوام سے اپیل ہے کہ وہ قدرتی ماحول کے تحفظ کیلئے اپنا کردار اداکریں اور زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جائیں۔ ایک انٹرویو میں ماریہ واسطی نے کہا کہ دنیا میں گلوبل وارمنگ سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نام بھی شامل ہے اس…
