Browsing Category
شوبز
شوبز
کبھی خوشی کبھی غم میں شاہ رخ اور امیتابھ ہریتک سے دور دور رہتے تھے
بالی وڈ کے مشہور ہدایتکار کرن جوہر نے شہرہ آفاق فلم ’کبھی خوشی کبھی غم‘ کی شوٹنگ کے دوران کی کچھ باتوں کا تذکرہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرن جوہر نے اپنی آٹوبائیوگرافی’ ان سوٹیبل بوائے‘ میں انکشاف کیا ہے کہ کبھی خوشی کبھی غم کا سیٹ…
حریم شاہ پر شیر نے حملہ کردیا، ویڈیو وائرل
پاکستان کی مقبول ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ پر شیر کا حملہ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
حریم شاہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ایک ہال نما کمرے میں موجود ہیں اور اسی وقت ایک آدمی شیر کو لے…
کنگنا رناوت کا یوٹرن، عالیہ بھٹ کی فلم کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے
ممبئی: متنازع بیانات کے باعث خبروں میں رہنے والی بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے یوٹرن لیتے ہوئے عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’گنگوبائی کاٹھیا واڑی‘ کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔
کچھ روز قبل تک عالیہ بھٹ کو’پاپا کی پری‘ اوران کے والد مہیش بھٹ کو’…
اداکار شان پین روسی فوجی آپریشن پر دستاویزی فلم بنانے کیف پہنچ گئے
کیف : ہالی ووڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار شان پین روس کے یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کی دستاویزی فلم بنانے کیف پہنچ گئے۔
وائس سٹوڈیو نے تصدیق کی ہے کہ اداکار اور انسانی حقوق کے کارکن شان پین کیف پہنچ گئے ہیں وہ وہاں فوجی تنازع کی…
مومنہ مستحسن اور اُشنا شاہ کا روس یوکرین تنازع پر اظہارِ افسوس
لاہور : گلوکارہ مومنہ مستحسن اور اداکارہ اُشنا شاہ نے روس یوکرین تنازع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
گلوکارہ مومنہ مستحسن نے ٹوئٹر پر لکھا کہ‘ تقریباً نصف دہائی تک ان کے خاندان نے کیف کو اپنا گھر کہا۔ یوکرین کے عوام کو اپنے پڑوسیوں کی بلا…
پریانکا سے مشابہہ قرارد یئے جانے پر ژالے کے مداح بھڑک اٹھے
لاہور معروف اداکارہ ژالے سرحدی کوبالی ووڈ اداکارہ سے مشابہہ قرار دیئے جانے پر ژالے کے مداح بھڑک اٹھے‘ ایسا کہنے والے کو کھری کھری سنا دیں۔
حال ہی میں ژالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں سے بات چیت کرنے کے ایک…
نیازی ہوں پر عقل سے عاری نہیں‘ سدرہ نیازی
کراچی اداکارہ سدرہ نیازی آئندہ انتخابات میں عمران خان کو ووٹ ڈالنے سے متعلق تذبذب کا شکار ہیں۔ ایک ٹی وی شو میں ملکی حالات، آئندہ الیکشن سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں نیازی ہوں مگر عقل سے عاری نہیں۔…
فرحان اختر نے دوسری شادی کی خوبصورت تصاویر شیئر کردیں
بالی وڈ اداکار و فلم ساز فرحان اختر حال ہی میں دوسری مرتبہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں جس کی تصاویر اب خود اداکار نے شیئر کی ہیں۔
فرحان اختر کی شادی میں شوبز سے منسلک کئی شخصیات نے شرکت کی جس میں ہدایتکارہ و کوریوگرافر فرح خان، ہریتھک…
شلپا شیٹی کی اپنے شوہر سے علیحدگی کی افواہیں زیر گردش
ممبئی : بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کی اپنے شوہر راج کندرا سے علیحدگی کی خبریں زیر گردش ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا جب سے پورنو گرافی کیس میں گرفتار ہوئے ہیں ان کی مشکلات بڑھتی ہی جا رہی ہیں۔ گذشتہ روز بھی راج…
اللہ سے روکر دعا کی تھی کہ جائے نماز تک جانے کی توفیق دے : نوشین شاہ
اداکارہ نوشین شاہ نے نماز باقاعدگی سے پڑھنے سے متعلق گفتگو کی ہے ۔نوشین شاہ نے نجی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں تین سال قبل اپنی زندگی میں پیش آنے والی مشکلات پر گفتگو کی۔
نوشین کا کہنا تھا کہ 3 سال قبل میں اپنی زندگی سے خوش نہیں تھی، میرا…
