Browsing Category

شوبز

شوبز

عامر لیاقت کا بشریٰ ، طوبہ اور دانیہ کیلئے پیغام

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے اپنی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال اور طوبہ سمیت دانیہ شاہ کے لیے پیغام جاری کیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ عامر لیاقت حسین نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک خصوصی اسٹوری لگائی جس…

آپ کو پھول کون بھیجتا ہے؟ سوال پر صبا قمر کا دلچسپ جواب

لاہور : اداکارہ صبا قمر نے ایک عرصے سے ان کو پھول بھیجنے والے مداح کے بارے میں بتا دیا مگر شائقین کی تشنگی ابھی بھی باقی ہے۔ اداکارہ نے چند روز قبل دنیا نیوز کے پروگرام “مذاق رات” میں شرکت کی اور دیگر سوالوں کی طرح پھول بھیجنے سے متعلق…

یاسر نواز کا شوبز میں نئے شادی شدہ جوڑوں کو مفید مشورہ

کراچی : اداکار، پروڈیوسر یاسر نواز نے شوبز انڈسٹری میں شادی شدہ جوڑوں کو مشورہ دیا کہ برداشت کریں۔ انہوں کہا کہ آج کل برداشت ختم ہوگئی ہے اس رشتے کو تین چار سال دیں پھر معاملات درست ہونے لگ جائیں گے آپ کے یہاں جلد بازی اور مقابلے بازی…

عفت عمر کی اسلام آباد احتجاج پر تنقید ، مشی خان نے چشمہ لگانے کا مشورہ دیدیا

اداکارہ مشی خان نے عفت عمر کو گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے مارچ پر تنقید کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ عفت عمر نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ اسلام آباد جل رہا ہے، کیا یہ پرامن احتجاج ہے؟ جواب میں مشی خان نے لکھا کہ کیا آپ روٹی کو…

کشمیر کا نعرہ لگائیں انہیں گانا گفٹ کرونگا : ابرار الحق

پاکستان کے مایا ناز گلوکار ابرار الحق نے شرط رکھتے ہوئے کہا ہے کہ ’ بالی وڈ کے تمام اداکار نعرہ لگایں کہ کشمیر کو آزاد ہونا چاہیے، وہاں پر لوگوں سے کیا جانے والا ظلم و ستم بند ہونا چاہیے تو میں ان کو گانا گفٹ بھی کردوں گا‘۔ تفصیلات کے…

وینا ملک کا آزادی مارچ کے شرکا سے اسلحہ برآمدگی کی خبر پر طنزیہ ردعمل

پی ٹی آئی کی حمایتی اداکارہ وینا ملک نے آزادی مارچ کے شرکا سے ہتھیار برآمدگی کے حوالے سے خبروں پر ایک دلچسپ ٹوئٹ کی۔ پی ٹی آئی رہنما بجاش نیازی اور زبیر نیازی کے گھر سے اسلحہ  برآمدگی کی پولیس کی تصدیق کے بعد مریم نواز نے بذریعہ ٹوئٹر…

مشی خان کا لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان ، ریحام پر کڑی تنقید

اداکارہ مشی خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے دوستوں اور اہلخانہ کے ہمراہ آج سری نگر ہائی وے مارچ میں شرکت کے لیے جائیں گی۔ مشی خان ماضی میں عمران خان کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتی رہی ہیں لیکن اب انہوں نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام…

میشا شفیع کے لیے ایک اور دھچکا

میشا شفیع کے لیے ایک اور دھچکا ، لاہور ہائی کورٹ نے گلوکارہ کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی درخواست مسترد کر دی. جسٹس صفدر سلیم شاہد نے گلوکارہ میشا شفیع کی اپیل کی سماعت کی ، اس سے قبل سیشن عدالت نے میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی…

عاصم اظہر سے متعلق سوال پر ہانیہ نے کیا کہا؟

اداکارہ ہانیہ عامر کا ان دنوں ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں ان سے نام لیے بغیر عاصم اظہر سے متعلق سوال پوچھا گیا۔ گزشتہ برس عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کے بریک اپ کی خبریں سامنے آئیں لیکن دونوں ہی شخصیات نے باضابطہ طور پر اس حوالے سے…

سجل علی کی احد کی خالہ کے لیے کی گئی پوسٹ وائرل

لاہور : اداکارہ سجل علی کی احد رضا میر کی خالہ صباعلی کے لیے کی گئی پوسٹ وائرل ہوگئی۔ صبا علی کینسر کی مریضہ ہیں جن کی جانب سے آج کل کیمو تھراپی سے قبل لیے جانے والے ہیئر کٹ کی تصاویر شیئر کی جارہی ہیں۔ حال ہی میں صبا علی نے اپنی مختلف…