Browsing Category
شوبز
شوبز
بی جے پی ترجمان کےگستاخانہ بیان پر نصیرالدین شاہ کا ردعمل
بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ترجمان کےگستاخانہ بیان پر بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ کا کہنا ہےکہ بھارتی وزیراعظم مودی آگے بڑھیں اور اس زہرکو روکیں۔
بھارتی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں نصیرالدین شاہ کا کہنا تھا کہ نفرت پھیلانے والوں…
امریکی گلوکارہ کا گیت 37 سال بعد دس بہترین گانوں میں شامل
امریکی گلوکارہ کیٹ بُش کے گانے نے 37 سال بعد ٹاپ ٹین فہرست میں جگہ بنالی، یہ گانا 1985 میں ریلیز ہوا تھا۔
نیٹ فلکس کی نئی سیریز ’’اسٹرینجر تھنگس‘‘ میں ’’رننگ اپ دیٹ ہل‘‘ گانے کو شامل کیا گیا تھا۔
رواں برس 27 مئی کو سیریز ریلیز ہونے کے بعد…
سدھو موسے والا کے قتل سے پہلے سیلفی لینے والے شخص سمیت 8 افراد گرفتار
امرتسر : بھارتی پنجابی گلوکار اور کانگریس لیڈر سدھو موسے والا کے قتل سے پہلے ان کے ساتھ سیلفی لینے والے شخص سمیت 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب پولیس نے کم از کم آٹھ افراد کو لاجسٹک سپورٹ فراہم…
گلوکارہ شکیرا اور ان کے شوہر کے درمیان علیحدگی
میوزک کے اعلیٰ ترین ایوارڈ گریمی، بل بورڈز اور ایم ٹی وی ایوارڈز جیتنے والی کولمبین گلوکارہ 45 سالہ شکیرا اور ان کے شوہر ہسپانوی فٹ بالر 35 سالہ جیرارڈ پیک نے علیحدگی کی تصدیق کردی۔
دونوں کی پبلک ریلیشن (پی آر) ایجنسیز کی جانب سے جاری کردہ…
برٹنی اسپیئرز کی ’پسوڑی‘ پر ویڈیو وائرل
گلوکار علی سیٹھی اور شے گِل کی جانب سے کوک اسٹوڈیو سیزن 14 میں گائے گئے گانے ’پسوڑی‘ کے چرچے یوں تو دنیا بھر میں ہو رہے ہیں، تاہم اب اس پر دنیا کی معروف ترین شخصیات بھی ویڈیوز بنانے لگی ہیں۔
’پسوڑی‘ کو رواں برس 7 فروری کو ریلیز کیا گیا…
لندن میں رنگا رنگ فیشن میلہ ، پاکستان میں بنے عروسی ملبوسات کی نمائش
لندن : برطانوی دارالحکومت لندن میں رنگا رنگ فیشن میلہ میں پاکستان میں بنے عروسی ملبوسات کی نمائش کی گئی، ماڈلز نے میڈ ان پاکستان ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی۔
تفصیلات کے مطابق لائف سٹائل لندن فیشن شو کا انعقاد لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ…
پیسوں کی ضرورت کے باعث بُری فلمیں بھی کیں، سونالی باندرے
ماضی کی مقبول بولی وڈ اداکارہ سونالی باندرے نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے پیسوں کی ضرورت کے باعث کیریئر کے آغاز میں ایسی بُری فلمیں بھی کیں، جنہیں انہوں نے خود بھی آج تک نہیں دیکھا۔
سونالی باندرے نے 1994 کی بولی وڈ فلم ’آگ‘ سے کیریئر کا…
سدھو موسے والا کیلئے دعا کرنے پر’پسوڑی گرل‘ شے گل کو تنقید سامنا
کراچی: کوک اسٹوڈیو کے مشہور ترین گانے پسوڑی کی گلوکارہ شے گل کو بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے لیے دعا کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
بھارتی گلوکار اور مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما سدھو موسے والا کے قتل پر جہاں دنیا…
سلمان خان کی جان کو خطرہ، سیکیورٹی سخت کردی گئی
ممبئی: لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے بعد سلما ن خان کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی۔
سدھو موسے والا کے دن دیہاڑے قتل کے بعد بالی ووڈ کی کئی شخصیات کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اسی بات کو مدِنظر…
کانز فلم فیسٹیول : پاکستانی فلم ‘جوائے لینڈ’ نے تاریخ رقم کردی
پاکستانی فلم ‘جوائے لینڈ’ نے دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے ‘کانز’ میں ایوارڈ اپنے نام کرکے تاریخ رقم کردی۔
جوائے لینڈ نے ان سرٹن ریگارڈ کیٹیگری میں جیوری انعام اپنے نام کیا جو اس فلمی میلے کادوسرا بڑا ایوارڈ تسلیم کیا جاتا ہے۔
پاکستانی…
