Browsing Category

شوبز

شوبز

’فی امان اللہ‘ کے ڈیزائن کا ہار پہننے پر دپیکا پڈوکون کی تعریفیں

بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی جانب سے ’کانز فیسٹیول‘ میں دیدہ زیب لباس کے ساتھ ’فی امان اللہ‘ کے ڈیزائن کا ہار پہننے پر ان کی تعریفیں کی جا رہی ہیں اور ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے کا اعزاز رکھنے…

مادھوری ڈکشٹ فلموں میں خواتین کی اصل تصویر کشی دیکھ کر خوش

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ فلمی پردے پر خواتین کی اصل تصویر کشی دیکھ کر خوش ہیں۔ مادھوری ڈکشٹ نے فلموں میں نظر آنے والےان نئے کرداروں کی تعریف کی ہے جن میں خواتین کو ’کسی ظلم کا بدلہ لینے والے فرشتے کے‘ طور پر یا پھر ’کسی ظلم…

مارگلہ ہلز میں آتشزدگی : ٹک ٹاکر ڈولی کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد : مارگلہ ہلز میں آتشزدگی کرکے ٹک ٹاک بنانے والی نوشین سعید عرف ڈولی کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں مارگلہ کے جنگلات میں آگ لگا کر ٹک ٹاک بنانے کے کیس پر سماعت ہوئی جس میں…

عمران خان اور عامر لیاقت کی بہت سی باتیں ملتی ہیں : عفت عمر

اداکارہ عفت عمر نے اپنی حالیہ ویڈیو میں سابق وزیراعظم عمران خان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت پر طنزیہ گفتگو کی ہے۔ عفت عمر نے کہا کہ عمران خان اور عامر لیاقت کی بہت سی باتیں ملتی ہیں کیونکہ عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں وزیر اعظم کے…

نوازالدین صدیقی کو امریکی فلم میں مرکزی کردار مل گیا

اپنی شاندار اداکاری سے مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والے بالی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی کو امریکی فلم میں مرکزی کردار مل گیا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز الدین صدیقی رابرٹو جیرالٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم لکشمن لوپیز میں مرکزی…

معروف بھارتی اداکارہ کو اسلام قبول کرنے پر فخر

2018ء میں‌اسلام قبول کرنے والی بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ فائزہ (دیپیکا ککڑ) نے کہا ہے کہ مذہب اسلام کا انتخاب مکمل طور پر میرا اپنا فیصلہ تھا ، یہ ایک ایسا فیصلہ تھا جسے میں نے اپنی مرضی سے کیا اور مجھے مسلمان ہونے پر فخر ہے.…

عدنان صدیقی کی سیاست میں شمولیت کی خبروں کی تردید

کراچی : سینئر اداکار و پروڈیوسر عدنان صدیقی نے سیاست میں شمولیت کی خبروں کی تردید کردی۔ لندن میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے عدنان صدیقی کی ملاقات کے بعد ایک نجی خبر رساں ادارے کی جانب سے یہ خبر جاری کی گئی تھی کہ اداکار نے مسلم…

کیریئر منفرد بنانے کیلئے کنزا ہاشمی کا جاندار کردار کرنے کا فیصلہ

کراچی :  ٹی وی اداکارہ کنزا ہاشمی نے کہا ہے کہ اپنے ٹی وی کیریئر کو منفرد بنانے کیلئے جاندار کردار پرمبنی ڈرامے کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔ کم مگر عمدہ پرفارمنس والے سکرپٹ سائن کررہی ہوں، ان خیالات کااظہار انہوں نے نمائندہ دنیا سے گفتگو کرتے…

معروف بھارتی اداکارہ کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد

کولکتہ : بھارت کے شہر کولکتہ میں مشہور ایکٹریس پلوی ڈے اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر ضروری کارروائی شروع کر دی ہے۔ انڈیا کی شوبز انڈسٹری میں ایکٹروں کی خود کشیاں اب معمول کی بات ہوتی جا رہی ہیں۔…

عفت عمر کی تعریف پر مریم نواز بھی اداکارہ کو سراہے بنا نہ رہ سکیں

لاہور : اداکارہ عفت عمر نے سوشل میڈیا پر مریم نواز کی تعریف کی جس پر لیگی رہنما نے بھی رد عمل میں ان کی ستائش کی۔ عفت عمر نے حال ہی میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے کیے جانے والے جلسوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے  مریم نواز کی تعریف کی۔  …