Browsing Category
تازہ ترین
صدر آصف علی زرداری سے قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیرِ دفاع شیخ سعود بن عبدالرحمٰن الثانی کی دوحہ میں…
صدر آصف علی زرداری سے قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیرِ دفاع شیخ سعود بن عبدالرحمٰن الثانی کی دوحہ میں ملاقات۔
صدر مملکت نے پاکستان اور قطر کے مابین دفاعی اور سلامتی کے تعلقات کو تاریخی اور قابلِ فخر قرار دیا۔
صدر آصف علی زرداری نے تربیت،…
ہزارہ ایکسپریس وے پر، ایس ایس پی آفس، لائن ہیڈکوارٹرز اور رہائشی کمپلیکس کے سنگِ بنیاد کی تقریب
اسلام آباد، 05نومبر،2025
ہزارہ ایکسپریس وے پر ایس ایس پی آفس، لائن ہیڈکوارٹرز اور رہائشی کمپلیکس کے سنگِ بنیاد کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب کی مہمانِ خصوصی شہید سب انسپکٹر شبیر احمد کی والدہ محترمہ تھیں، جنہوں نے اپنے دستِ مبارک سے منصوبے کا…
صدر آصف علی زرداری اور امیرِ قطر کی ملاقات؛ دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
دوحہ | 5 نومبر 2025ء
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے دوحہ میں ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، دفاعی اور اقتصادی تعاون کے فروغ اور علاقائی استحکام سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا…
ٹھٹہ پولیس کا ایرانی ڈیزل اسمگلنگ کی خبروں پر وضاحتی بیان — ضلع میں کوئی کارروائی یا گرفتاری عمل میں…
ٹھٹہ، 05 نومبر 2025ء
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے حوالے سے ٹھٹہ پولیس نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیٹی بندر کے ساحلی علاقے سے ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ یا کسی قسم کی ضبطی کی خبریں بے بنیاد ہیں۔
پولیس ترجمان کے مطابق ضلع ٹھٹہ…
اسلام آباد میں لرزہ خیز واردات — باپ کو گولی مارنے والا سفاک بیٹا ساتھی سمیت گرفتار، آلہ قتل برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 5 نومبر: اسلام آباد پولیس نے ہومی سائیڈ یونٹ اور تھانہ ترنول کی مشترکہ بڑی کارروائی میں ایک لرزہ خیز قتل کیس کو ٹریس کرتے ہوئے باپ کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے سفاک بیٹے سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔…
اے این ایف کی خیبر میں بڑی کارروائی — بین الصوبائی منشیات نیٹ ورک کا خاتمہ، 144 کلو گرام چرس برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 5 نومبر: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے خیبر ضلع میں کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ کے بڑے نیٹ ورک کو ناکام بنا دیا۔ کارروائی کے دوران 144 کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی۔
ترجمان اے این ایف کے…
1947 کا جموں قتلِ عام — ایک زخم جو آج بھی رس رہا ہے
نومبر 1947 میں جموں نے جنوبی ایشیا کے سب سے سیاہ سانحات میں سے ایک دیکھا — جب ہزاروں بے گناہ مسلمانوں کو منظم منصوبے کے تحت ڈوگرہ افواج، بھارتی فوجیوں اور انتہا پسند ملیشیاؤں نے شہید کر دیا۔
یہ کوئی انارکی نہیں تھی بلکہ ایک سوچی سمجھی نسل…
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے وفد کی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 5 نومبر: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے وفد نے منگل کے روز وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ پشاور میں ملاقات کی۔ وفد نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو منصب سنبھالنے…
اسلام آباد: ریڈی ٹو کُک فروزن میٹ میں جعلسازی کی گھناؤنی سازش ناکام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی میں ریڈی ٹو کُک فروزن میٹ میں جعلسازی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ صدیق کی قیادت میں کی گئی کارروائی کے دوران 120 کلو ناقص…
شاہراہ بابوسر شدید برفباری کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند
چلاس
ڈپٹی کمشنر دیامر، کیپٹن (ر) عطاء الرحمن کاکڑ نے میڈیا کو جاری اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ شاہراہ بابوسر پر شدید برفباری کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کی آمد و رفت فی الحال بند کر دی گئی ہے۔ انہوں نے مسافروں اور سیاحوں سے گزارش کی ہے کہ وہ…