Browsing Category

تازہ ترین

چینی اور پاکستانی سائنسدانوں کی مشترکہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بکریوں کے کھانے میں پروبائیوٹک…

سکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 6 نومبر: چینی اور پاکستانی سائنسدانوں کی مشترکہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بکریوں کے کھانے میں پروبائیوٹک کلوسٹریڈیم بٹیریکم شامل کرنے سے بکریوں کی صحت بہتر ہو سکتی ہے، ان کے ہاضمہ مضبوط ہوتے ہیں اور مدافعتی…

چینی کمپنی اسکائی ویل اور پاکستانی ادارہ وارم واٹرز ایڈوائزری کے درمیان الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کے…

 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ: لاہور، 6 نومبر — پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ   کی معاونت سے چین کی معروف الیکٹرک گاڑی ساز کمپنی اسکائی ویل آٹوموبائل اور پاکستانی سرمایہ کاری ادارہ وارم واٹرز ایڈوائزری گروپ کے درمیان الیکٹرک گاڑیوں (EV) کی…

کلی چرمیان کا بی ایچ یو ادویات کی کمی کا شکار، آبادی کے لحاظ سے اے کیٹگری میں شامل کرنے کا مطالبہ

(عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) عسکر انٹرنیشنل رپورٹ: کلی چرمیان میں واقع بیسک ہیلتھ یونٹ (بی ایچ یو) میں عملہ مکمل اور پانچ بستروں پر مشتمل وارڈ موجود ہے، جہاں روزانہ کی بنیاد پر بچوں کو آئی پی وی ویکسین فراہم کی جاتی ہے۔ تاہم، مقامی ذرائع کے…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل افریدی کی زیر صدارت محکمہ مواصلات و تعمیرات کا اہم اجلاس، ضم اضلاع میں…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل افریدی کی زیر صدارت محکمہ مواصلات و تعمیرات کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضم شدہ اضلاع کے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعلیٰ نے متعلقہ…

صدر آصف علی زرداری: پاکستان جنوبی ممالک کے درمیان تعاون اور سماجی تحفظ کے نظام میں قائدانہ کردار ادا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ دوحہ/اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان نے جنوبی ممالک کے درمیان تعاون   میں ایک مؤثر اور فعال کردار ادا کرتے ہوئے پالیسی جدت، سماجی تحفظ اور کمیونٹی بیسڈ ترقیاتی ماڈلز سے…

یومِ شہدائے جموں — کشمیریوں کا 1947 کے نسل کشی کے شہداء کو خراجِ عقیدت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مظفرآباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) دنیا بھر میں کشمیری آج یومِ شہدائے جموں عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہے ہیں۔ یہ دن 6 نومبر 1947 کے اُس اندوہناک واقعے کی یاد دلاتا ہے جب آر ایس ایس کے انتہا پسندوں نے ڈوگرہ افواج اور…

نوتال کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ پر فائرنگ، تین مسافر زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈیرہ مراد جمالی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) نوتال کے قریب قومی شاہراہ پر مسلح ڈاکوؤں نے صادق آباد جانے والی مسافر کوچ پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں تین مسافر زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں حضرت گل ولد نور گل، قوم…

وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا یومِ شہداء جموں کے موقع پر…

"آج ہم جمّوں کے اُن شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہیں اکتوبر اور نومبر 1947ء میں ڈوگرہ فوج اور آر ایس ایس نظریے سے متاثر انتہاپسند گروہوں نے ظلم و بربریت کا نشانہ بنا کر شہید کیا۔ یہ سانحہ جنوبی ایشیا کی تاریخ کے بدترین انسانی المیوں…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے وفد کی ملاقات —…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 5 نومبر 2025ء — وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں ملاقات کی۔ وفد نے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کو…