Browsing Category
تازہ ترین
صدرِ پاکستان کا جکارتہ میں اسکول کی مسجد میں دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
ایوانِ صدر
7 نومبر 2025
صدرِ پاکستان کا جکارتہ میں اسکول کی مسجد میں دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
صدر آصف علی زرداری کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا۔
پاکستان دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف عالمی کوششوں میں انڈونیشیا کے…
افریدی کا پاک فوج کے خلاف بیان — انتشار، نااہلی اور بدعنوانی کی سیاست کا تسلسل
تحریر فاروق شاہ
پاکستان کی مسلح افواج کے خلاف افریدی صاحب کا حالیہ بیان قومی غیرت، اجتماعی شعور اور ملکی یکجہتی پر ایک شرمناک حملہ ہے۔ یہ کوئی سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک خطرناک سوچ کا اظہار ہے جو پاکستان دشمن بیانیے کے عین مطابق ہے۔ ایسے…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیان پر وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا شدید ردعمل، اشتعال انگیز اور غیر…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 7 نومبر 2025ء — وفاقی وزیر و صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے حالیہ بیان کو ’’افسوسناک، غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز‘‘ قرار دیتے ہوئے شدید ردعمل…
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا پناہ گاہ پجگی روڈ کا اچانک دورہ، مکینوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا تناول کیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور | 7 نومبر 2025ء
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے جمعہ کے روز پجگی روڈ پشاور پر واقع احساس پناہ گاہ کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے وہاں موجود افراد سے فرداً فرداً ملاقات کی، ان کے مسائل اور احوال دریافت…
گورنر خیبرپختونخوا سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے 27ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کی ملاقات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 7 نومبر 2025:
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے 27ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء نے آج گورنر ہاؤس پشاور کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت ڈائریکٹر جنرل انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اینڈ ریسرچ انالائزز (ISSRA) میجر جنرل رضا…
اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 7 ملزمان گرفتار، 208 کلوگرام منشیات برآمد، مالیت 18 کروڑ 43 لاکھ…
🇵🇰 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 7 نومبر 2025
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے چھ کامیاب آپریشنز کیے ہیں جن میں سات ملزمان گرفتار کیے گئے جبکہ 208.3 کلوگرام منشیات برآمد کی…
بیلٹ اینڈ روڈ ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فورم — پاک چین تعاون کے نئے در وا
بیجنگ، 7 نومبر 2025
بیجنگ میں 2025 بیلٹ اینڈ روڈ ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فورم کا انعقاد ہوا، جس میں سینئر حکومتی عہدیداران، کاروباری رہنماؤں اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ فورم کا مقصد بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (BRI) کے تحت…
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا شاندار اقدام — بچوں کی صحت کے تحفظ اور معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے آگاہی…
🇵🇰 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 7 نومبر 2025
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم بچوں کے لیے صحت مند اور معیاری خوراک کو یقینی بنانے کے لیے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ…
جمہوریہ سیشلز کے اعلیٰ سطحی وفد کا اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) ہیڈکوارٹرز کا دورہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 6 نومبر 2025
جمہوریہ سیشلز کے اعلیٰ سطحی وفد کا اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) ہیڈکوارٹرز کا دورہ
جمہوریہ سیشلز کا تین رکنی اعلیٰ سطحی وفد راولپنڈی میں اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) ہیڈکوارٹرز کے دورے…
کامسیٹس یونیورسٹی کے ریکٹر کا ایبٹ آباد کیمپس کا دورہ، علمی و تحقیقی ترقی پر زور
کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے ریکٹر، پروفیسر ڈاکٹر راحیل قمر ٹی آئی نے کامسیٹس ایبٹ آباد کیمپس کا دورہ کیا، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیمپس ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شاہد خٹک، فیکلٹی اراکین، افسران اور اسٹاف نے کیا۔
اس موقع پر ریکٹر نے…