Browsing Category
تازہ ترین
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 عظیم اللہ کا ریسکیو 1122 استور سٹیشن کا دورہ
استور
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122، عظیم اللہ نے ریسکیو 1122 دفتر استور کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر ریسکیو 1122 کے چاق و چوبند دستے نے ڈی جی ریسکیو کو سلامی پیش کی۔
میڈیا سیل ریسکیو 1122 استور سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ڈسٹرکٹ انچارج شباب…
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کی نئی سرکاری ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ، جٹیال گلگت…
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کی نئی سرکاری ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ، جٹیال گلگت کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی۔ یہ ویب سائٹ انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان کے تعاون سے تیار کی گئی ہے، جس کا مقصد انتخابی عمل…
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما پیر سید جلال شاہ کی قیادت میں…
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما پیر سید جلال شاہ کی قیادت میں ملاقات کرنے والے چٹورکھنڈ، جپوکے اور اشکومن کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی ترجیح دور دراز علاقوں کی تعمیر و ترقی اور عوام کے…
تھانہ کھنہ کے علاقہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی ساتھیوں سمیت پولیس ریڈنگ ٹیم پر فائرنگ۔
ترجمان اسلام آباد پولیس
تھانہ کھنہ کے علاقہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی ساتھیوں سمیت پولیس ریڈنگ ٹیم پر فائرنگ۔
منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار۔
کامران حسین تھانہ کھنہ کے قتل،منشیات فروشی اور دیگر درجنوں مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ…
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے شیڈول کے مطابق تمام محکمہ جات کے نشت جو کہ مورخہ 14جولائ 2025سے لیکر 18جولائ…
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے شیڈول کے مطابق تمام محکمہ جات کے نشت جو کہ مورخہ 14جولائ 2025سے لیکر 18جولائ 2025 تک منعقد ہونی تھی، چند ناگزیر وجوہات کی بنا موخر کی جاتی ہے۔ نیا تاریخ کا اعلان بعد میں بزریعہ دفتری مراسلہ کیا جا ۓگا۔
ورلڈ پولیس گیمز 2025 میں پاکستان پولیس کی تاریخ کا پہلا سلور میڈل حاصل کرنے والے باکسر علی نواز وطن…
ورلڈ پولیس گیمز 2025 میں پاکستان پولیس کی تاریخ کا پہلا سلور میڈل حاصل کرنے والے باکسر علی نواز وطن واپس پہنچ گئے۔
اسلام آباد پولیس کے فخر باکسر علی نواز کا وطن واپسی پر والہانہ استقبال کیا گیا۔
کانسٹیبل علی نواز کو اسلام آباد انٹرنیشنل…
بنیان المصوص میں پاک فوج نے جس طرح بھارت کو شکست فاش دی اس پر پوری قوم پاک فوج کو خراج تحسین پیش…
ازاد جموں کشمیر کے وزیر سماجی بہبود و ترقی نسواں سید بازل علی نقوی نے کہا ہے کہ بنیان المصوص میں پاک فوج نے جس طرح بھارت کو شکست فاش دی اس پر پوری قوم پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج نے…
محکمہ جنگلات اور “آرگینک گرورز پرسچہ” کے تعاون سے ماحولیاتی ایکٹیویسٹ راجہ شکیل خان نے…
محکمہ جنگلات اور "آرگینک گرورز پرسچہ" کے تعاون سے ماحولیاتی ایکٹیویسٹ راجہ شکیل خان نے شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا۔ اس مہم کے تحت عوام کو نہ صرف مفت پودے فراہم کیے جا رہے ہیں بلکہ رضاکار ٹیم پودے لگا کر بھی دے رہی ہے ۔ محکمہ جنگلات کے تعاون…
آزاد کشمیرکے سابق قائمقام وزیر اعظم چوہدری پرویز اشرف نے ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض کی والدہ ماجدہ کی وفات…
آزاد کشمیرکے سابق قائمقام وزیر اعظم چوہدری پرویز اشرف نے ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض کی والدہ ماجدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور اظہار تعزیت کیا۔اس موقع پر دیگر افراد بھی موجود تھے۔
جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے زیر اہتمام برطانیہ میں یومِ شہدائے کشمیر کانفرنس۔ 13…
جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے زیر اہتمام برطانیہ میں یومِ شہدائے کشمیر کانفرنس۔ 13 جولائی 1931ء کے شہداء کو خراجِ عقیدت۔جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین، ستارہ پاکستان کی قیادت میں 13…