Browsing Category
تازہ ترین
“پڑھوگے تو بڑھو گے” وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فروغ تعلیم کیلئے شاندار اورمنفرد…
"پڑھوگے تو بڑھو گے"
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فروغ تعلیم کیلئے شاندار اورمنفرد منصوبہ
پنجاب میں”سکول آن ویل“،”موبائل لائبریری آن ویل“،”موبائل لائبریری“شروع کرنے کا فیصلہ
سکول آن ویل دوردراز اوردشوار گزار علاقوں میں بچوں کو زیور…
آزاد جموں و کشمیر کے وزیر سماجی بہبود و ترقی نسواں سید بازل علی نقوی کو صدر و چیف سکاؤٹ پاکستان کی…
آزاد جموں و کشمیر کے وزیر سماجی بہبود و ترقی نسواں سید بازل علی نقوی کو صدر و چیف سکاؤٹ پاکستان کی جانب سے صدراتی ایوارڈ میڈل آف میرٹ پہنایا گیا۔ سید بازل علی نقوی کو ان کی سماجی خدمات ، نو جوانوں کی ویلفیئر اور آزاد کشمیر میں سکاؤٹ تحریک…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی مالاکنڈ آپریشن میں 3 خوارجی دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز اور…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی مالاکنڈ آپریشن میں 3 خوارجی دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز اور لیویز کی تعریف
قوم متحد ہے، دہشتگردی کو ہر صورت ناکام بنایا جائے گا — صدرِ مملکت
ریاست دہشتگردی کے خلاف پوری قوت سے کارروائی جاری رکھے گی —…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پاک فضائیہ کو برطانیہ میں منعقد ہونے والے رائل انٹرنیشنل ایئر…
اسلام آباد، 20 جولائ
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پاک فضائیہ کو برطانیہ میں منعقد ہونے والے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025 کے شو میں ایوارڈز جیتے پر مبارکباد۔
اسپیکر قومی اسمبلی کا پاک فضائیہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار۔
اسپیکر سردار…
وزیر اوقاف و مذہبی امور آزادکشمیر احمد رضا قادری نے کہاہے کہ مہاجرین کی نشستوں سے متعلق مطالبہ کھلی…
باغ 20 جولائی 2025
وزیر اوقاف و مذہبی امور آزادکشمیر احمد رضا قادری نے کہاہے کہ مہاجرین کی نشستوں سے متعلق مطالبہ کھلی سازش ہے، مہاجرین مسئلہ کشمیر کا بنیادی جز و اور تاریخی شناخت ہیں، ہم ریاست آزادجموں و کشمیر کے برابر وارث ہیں،اگر…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پاکستان کی والی بال ٹیم کو چیمپئن بننے پر مبارکباد۔
پاکستان والی بال کا چمپین بن گیا/اسپیکر قومی اسمبلی کی مبارکباد۔
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پاکستان کی والی بال ٹیم کو چیمپئن بننے پر مبارکباد۔
اسپیکر قومی اسمبلی کا کوچز، ٹیم مینجمنٹ اور پوری ٹیم کو شاندار کارکردگی پر خراج…
یومِ الحاقِ پاکستان: کشمیر کا پاکستان سے تاریخی عہد
محمد کاشف، پی آئی ڈی، پشاور.
20 July, 2025
ہر سال 19 جولائی کو ہم یومِ الحاقِ پاکستان نہایت عقیدت، احترام اور تاریخی شعور کے ساتھ مناتے ہیں۔ یہ دن جموں و کشمیر کی سیاسی جدوجہد کا وہ سنہرا باب ہے جب 1947 میں آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے…
پاک فضائیہ نے حالیہ پاک بھارت حالیہ تصادم میں 5بھارتی طیارے مار گرائے، ٹرمپ
اسلام آباد۔19جولائی :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ تصادم کے دوران پاک فضائیہ (پی اے ایف) نے 5 بھارتی لڑاکا طیارے مار گرائے۔ہفتے کو وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ…
صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری محمدیاسین نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی منزل ہے اور آزادی…
صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری محمدیاسین نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی منزل ہے اور آزادی کے بعد کشمیری اپنی منزل پا لین گے کشمیری تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں ہماری منزل کا تعین 19 جولائی 1947 کو قرارداد الحاق پاکستان کی…
جموں و کشمیر لبریشن سیل اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام یوم الحاق پاکستان کی مناسبت سے…
جموں و کشمیر لبریشن سیل اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام یوم الحاق پاکستان کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کا موضوع تھا قرارداد الحاق پاکستان اور ہماری زمہ داریاں ۔کانفرنس میں وزیر لبریشن سیل محترمہ امتیاز نسیم ،وزیر…