Browsing Category

تازہ ترین

صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے غازی ملت سردار ابراہیم خان مرحوم کی بائیسویں…

*اسلام آباد( )30 جولائی 2025ء* صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے غازی ملت سردار ابراہیم خان مرحوم کی بائیسویں برسی کے موقع پر اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ غازی ملت نہ صرف آزادکشمیر کے پہلے بانی صدر تھے بلکہ انہوں…

ضلع بھمبر میں شدید بارش، ندی نالوں میں طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ اور الرٹ جاری

30 جولائی 2025 بھمبر(پی آئی ڈی) آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر اور اس کی تینوں تحصیلوں — سماہنی، بھمبر اور برنالہ — میں رات سے صبح تک موسلا دھار بارش کا سلسلہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا، جس کے باعث ندی نالوں میں شدید طغیانی پیدا ہو گئی۔ متعدد مقامات…

دو خواتین جرمن کوہ پیما ریسکیو مشن ۔۔۔۔۔

گلگت ؛ حکومت نے افواج پاکستان کے تعاون سے لیلی پک پر ریسکو ٹیمیں اتار دیں ہے ۔۔ ترجمان صوبائی حکومت گلگت ؛ ہیلی کاپٹر نے کل شام لیلی پک کر سرچ آپریشن کیا تھا ۔۔ ترجمان صوبائی حکومت گلگت ! ہیلی کاپٹر کو لیلی پک پر زندگی کے آثار نظر نہیں آئے…

اسلام آباد پولیس کا 24 گھنٹوں کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون۔

ترجمان اسلام آباد پولیس اسلام آباد پولیس کا 24 گھنٹوں کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون۔ مختلف کارروائیوں کے دوران 12 منشیات کے ڈیلرز گرفتار۔ ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی 12 کلوگرام چرس، 4کلو 370گرام ہیروئن، 2…

ناصر آفتاب کے جاری کردہ سخت ہدایات و احکامات کی روشنی میں کشمور پولیس کا گیھلپور میں پانچویں روز…

*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 30 جولائی 2025۔* *۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب* *کے جاری کردہ سخت ہدایات و احکامات کی روشنی میں کشمور پولیس کا گیھلپور میں پانچویں روز نواب مزاری گینگ کے خلاف کامیاب ٹارگٹیڈ گرینڈ…

اے این ایف کا ملک کے جڑواں شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

اے این ایف کا ملک کے جڑواں شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 7 کاروائیوں کے دوران 7 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 1 کروڑ 9 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 126.600 کلو گرام منشیات برآمد۔ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں واقع کوریئر آفس سے…

وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ریجنل آفس پشاور پریس

وفاقی محتسب جناب اعجاز احمد قریشی کی ہدایت پر ہزار خوانی پشاور کی رہائشی بیوہ کی ای۔او۔بی۔ائی پینشن بحال کر دی گئی۔ جنوری 2025 میں ایک بیوہ زینت بی بی نے شکایت کی کے ای۔او۔بی۔ائی نے انکے مرحوم شوہر کی پینشن جاری نہیں کی۔ پیشی کے دن…

صدرمملکت آصف علی زرداری کا انسانی سمگلنگ کے خلاف عالمی دن پر پیغام

30-07-2025 30جولائی کو انسانی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن منایا جاتا ہے تاکہ کمزور افراد کے تحفظ اور اس سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے بارے میں شعور اجاگر کیا جا سکے — صدر آصف علی زرداری 2025 کا موضوع “انسانی اسمگلنگ منظم جرم ہے – استحصال…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا عالمی اسپیکرز کانفرنس کے مرکزی سیشن سے خطاب

جنیوا، 30 جولائی 2025 اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا عالمی اسپیکرز کانفرنس کے مرکزی سیشن سے خطاب عالمی پارلیمانی اجتماع سے جنیوا میں خطاب ایک اعزاز ہے، سردار ایاز صادق جنیوا عالمی سفارت کاری اور مکالمے کے لیے ایک مثالی مرکز ہے،…

پاکستان یوم آزادی پر الیکٹرک بائیک سبسڈی پروگرام کا آغاز کرے گا

اسلام آباد، 29 جولائی 2025  وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان 14 اگست 2025 کو یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں سبسڈی والی الیکٹرک موٹر سائیکلوں کا پروگرام شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ اس اقدام کا مقصد جیواشم ایندھن پر انحصار کو…