Browsing Category
تازہ ترین
شہریوں کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی کی جانب حکومت خیبر پختونخوا کا اپنی نوعیت کی سٹیٹ آف دی…
شہریوں کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی کی جانب حکومت خیبر پختونخوا کا اپنی نوعیت کی سٹیٹ آف دی آرٹ پراونشل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری اینڈ سنٹر فار ریسرچ کا قیام ایک اہم اقدام ہے، وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو
وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو…
صدرپنجاب انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز زوہیب رمضان بھٹی کا خصوصی دورہء سعودی عرب
خصوصی تحریر : راجہ نورالہی عاطف
صدر پنجاب انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز زوہیب بھٹی ان دنوں سعودی عرب کے ایک خصوصی دورے پرہیں۔ انہوں نے
جدہ میں معروف صحافتی و ادبی شخصیت ڈاکٹر سمیرا عزیز سے ان کے آفس میں خصوصی ملاقات کی۔
اس ملاقات میں زوہیب…
پاکستانی اور امریکی بحری افواج کی شمالی بحر ہند میں مشترکہ بحری مشق
اسلام آباد، 30 جولائی (عسکر خصوصی رپورٹ): پاک بحریہ کے فریگیٹ پی این ایس شمشیر اور امریکی بحریہ کے ڈسٹرائر یو ایس ایس فٹزجیرالڈ نے شمالی بحر ہند میں مشترکہ بحری مشق مکمل کر لی ہے۔ یہ مشق، جسے پیسیج ایکسرسائز (PASSEX) کہا جاتا ہے، دونوں بحری…
انسانی سمگلنگ کے خلاف عالمی جنگ میں پاکستان کا عزم
اسلام آباد، 30 جولائی (عسکر خصوصی رپورٹ): وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج انسانی سمگلنگ کے خلاف عالمی سطح پر پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
یہ بیان یومِ انسدادِ انسانی سمگلنگ کے موقع پر جاری کیا گیا ہے، جو پاکستانی تارکینِ وطن سے متعلق کئی…
پاکستان نے انسدادِ انسانی سمگلنگ کی کوششوں کو عالمی یوم پر تیز کر دیا
اسلام آباد، 30 جولائی 2025 : پاکستان نے بدھ کے روز "انسانی سمگلنگ منظم جرم ہے - استحصال کا خاتمہ کریں" کے عنوان سے منائے جانے والے انسدادِ انسانی سمگلنگ کے عالمی دن کے موقع پر انسانی سمگلنگ کے خلاف اپنی وابستگی کا اعادہ کیا۔ انسانی سمگلنگ…
عالمی تنازعات کا پرامن حل ضروری: اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان
جنیوا، 30 جولائی 2025: اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان سردار ایاز صادق نے عالمی سطح پر جاری تنازعات کے پرامن حل پر زور دیا ہے، خاص طور پر فلسطین اور جموں و کشمیر کے تنازعے کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کی اہمیت…
فخر خوشاب ،ایکس لیگل ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر پنجاب ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجرجو کہ ان دنوں یورپ میں…
سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) فخر خوشاب ،ایکس لیگل ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر پنجاب ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجرجو کہ ان دنوں یورپ میں اپنے نجی دورے پرگئے ہوءے ہیں، وہاں پر ان کے اعزاز میں دوست احباب کی طرف سے تقریبا ت کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے ۔…
ترکی کے سفیر معروف محقق ڈاکٹر فرقان حمید کی کتاب کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیاگیا۔ سلمی ا
سرگودھا(راجہ نورالہی عاطف سے) ترکی کے سفیر معروف محقق ڈاکٹر فرقان حمید کی کتاب کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیاگیا۔
اس موقع پر نامور جرنلسٹ سلمی ا ملک کو ڈاکٹر فرقان حمید کی جانب سے تحفے کے طور پر کتاب پیش کی گئی۔
اس موقع پر 7 نیوز کے ایڈیٹر…
پاکستان میں اکثریت خواتین کو وراثت ملنے کی تصدیق کرتی ہے، شہری علاقے آگے: سروے
اسلام آباد، 30 جولائی 2025 : ایک حالیہ سروے سے پتہ چلتا ہے کہ دو تہائی پاکستانی اپنے خاندانوں میں خواتین کو ان کا واجب الادا وراثت ملنے کی تصدیق کرتے ہیں۔ دیہی علاقوں (62%) کے مقابلے میں شہری گھرانوں میں زیادہ پھیلاؤ (74%) ہے۔ یہ مطالعہ…
پولیس تھانہ شہید نذیر احمد عمرانی منگولی کی کامیاب کارروائی۔
نصیرآباد (رپورٹ چھٹہ خان عمرانی)
پولیس تھانہ شہید نذیر احمد عمرانی منگولی کی کامیاب کارروائی۔
چیکنگ کے دوران ٹوڈی کار سے مضرصحت غیر ملکی چھالیہ اور پان پراگ برآمد ایک ملزم گرفتاراسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دیا۔ ایس ایچ او تھانہ منگولی محمد…