Browsing Category
تازہ ترین
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے میں دھماکے کی مذمت
بیجنگ۔3ستمبر :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سیاسی جلسے پر حملے کو بلوچستان میں دہشتگردوں کی انتشار پھیلانے کی گھناو ¿نی سازش کا منہ بولتا ثبوت قرار دیا ہے۔…
وزیراعظم شہباز شریف کی این ڈی ایم اے کو دریاﺅں میں بڑھتی ہوئی طغیانی کے پیش نظر ریسکیو و امدادی…
بیجنگ۔3ستمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیشنل ڈیزاسٹر اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی کو دریاﺅں میں بڑھتی ہوئی طغیانی کے پیش نظر ریسکیو و امدادی کارروائیوں کیلئے پوری طرح تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعظم جو دورہ چین کے دوران بیجنگ میں موجود ہیں…
وزیراعظم شہباز شریف کا بیجنگ میں آنڑن ہسپتال کا دورہ، جدید ٹیکنالوجی اور بہترین خدمات کی فراہمی کو…
بیجنگ۔3ستمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیجنگ میں آنڑن ہسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتال میں موثر نظام ، جدید ٹیکنالوجی اور بہترین خدمات کی فراہمی کو سراہا۔ بدھ کو وزیراعظم ا?فس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر نائب…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی چین اور پاکستان کے درمیان بزنس ٹو بزنس سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اعلیٰ…
بیجنگ۔3ستمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں سازگار کاروباری ماحول فراہم کرنے اور صنعتی شراکت داری کو آسان بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صنعتی تعاون پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعاون اورچین پاکستان اقتصادی راہداری کے…
259 پاکستانی طلبا ہنگری اسکالرشپ کے سفر کا آغاز
آباد، 3 ستمبر 2025 : اسٹائپینڈیم ہنگیرِیکم اسکالرشپ پروگرام کے تحت اسکالرشپ حاصل کرنے کے بعد 259 پاکستانی طلبا ہنگری میں اپنے تعلیمی سفر کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں۔ بدھ کے روز ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے اسلام آباد میں ایک رخصتی…
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سی ایم ایچ پشاورکا دورہ
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سی ایم ایچ پشاورکا دورہ
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بنوں ایف سی ہیڈکوارٹر حملہ کے زخمی ایس ایچ او دمساز اور پولیس کانسٹیبل انعام اللہ کی عیادت کی
گورنر خیبر پختونخوا نے زخمی اہلکاروں کی جلد…
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن روبینہ خالد سے بلوچستان کمیشن آن دی اسٹیٹس آف…
اسلام آباد 03 ستمبر2025: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن روبینہ خالد سے بلوچستان کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن (بی سی ایس ڈبلیو) کی چیئرپرسن کرن بلوچ نے ملاقات کی۔ کرن بلوچ نے انہیں سینیٹ میں تیسری مرتبہ کامیابی حاصل…
سندھ حکومت نے یومِ دفاع کے موقع پر صوبے کے 6 ڈویژنز میں 5 ستمبر کو کھیلوں کے بڑے ایونٹس منعقد کرنے…
کراچی3 ستمبر ۔سندھ حکومت نے یومِ دفاع کے موقع پر صوبے کے 6 ڈویژنز میں 5 ستمبر کو کھیلوں کے بڑے ایونٹس منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان محکمہ کھیل سندھ کے مطابق مختلف شہداء کے ناموں سے منسوب یہ مقابلے نوجوانوں میں حب الوطنی کا جذبہ اجاگر…
چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کی ہدایت پر اسلام آباد ٹریفک پولیس کی ہیلمٹ کے استعمال کے…
چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کی ہدایت پر اسلام آباد ٹریفک پولیس کی ہیلمٹ کے استعمال کے حوالے سے آگاہی اور انفورسمنٹ مہم۔
ہیلمٹ کااستعمال نہ کرنے والوں کے خلاف اسلام اباد ٹریفک پولیس کی بھرپور کارروائیاں۔
رواں سال ٹریفک پولیس نے 34…
وہیکل سنیچنگ اور روڈ رابری کی وارداتوں میں ملوث 2 ائیکٹو کرمنلز گرفتار
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی
وہیکل سنیچنگ اور روڈ رابری کی وارداتوں میں ملوث 2 ائیکٹو کرمنلز گرفتار
چھینی گئی سوزوکی پک اپ اور 15 ہزار (15000) رہیے کیش برآمد، مقدمات درج
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق…