Browsing Category
تازہ ترین
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف
شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔
9کاروائیوں کے دوران1 خاتون سمیت 11 ملزمان گرفتار ۔
کاروائیوں میں 64لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 87.502کلوگرام منشیات برآمد۔
*تعلیمی اداروں میں…
محکمہ اطلاعات،حکومت گلگت بلتستان عید میلاد النبی ﷺ اور یوم دفاع کےموقع پر21 توپوں کی سلامی
*06 ستمبر 2025*
گلگت۔
پاک فوج کی جانب سے وہاب شہید پولو گراؤنڈ گلگت میں عید میلاد النبی ﷺ اور یومِ دفاع (6 ستمبر ) کے موقع کی مناسبت سے آج علی الصبح صبح 4 بج کر 40 منٹ پر 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔
یومِ دفاع اور عید میلاد النبی ﷺ کی یہ…
12ربیع الاول 1447ھجری پر گورنرخیبرپختونخوا کا پیغام
پشاور، 6 ستمبر 2025
12ربیع الاول 1447ھجری پر گورنرخیبرپختونخوا کا پیغام
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جشنِ ولادتِ رسول ﷺ، عید میلاد النبی ﷺ کی پوری قوم، امت مسلمہ کو مبارکباد
خاتم النبین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت پوری…
ہماری بہادر مسلح افوا ج ملکی خودمختاری اور سالمیت کے تحفظ کو یقینی بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتی…
اسلام آباد6ستمبر :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے 6 ستمبرکوقومی تاریخ میں بہادری ، اتحاد اورعزم کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 60 سال قبل ہماری بہادر مسلح افوا ج نے دشمن کے جارحانہ عزائم کو ناکام بنا کرثابت کیا کہ وہ ملکی خودمختاری اور…
سیرت طیبہ? ہر دور میں رہنمائی کا سرچشمہ ہے، ہم بحیثیت قوم اپنے محبوب نبی کریم ? کی تعلیمات کو اپنے…
اسلام آباد۔6ستمبر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سیرت طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہر دور میں رہنمائی کا سرچشمہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بحیثیت قوم اپنے محبوب نبی کریم ? کی تعلیمات کو اپنے دستور، قانون اور اجتماعی زندگی کا حصہ بنانے کے لیے…
قوم مشکل وقت میں متحد ہو جاتی ہے، قدرتی آفات کے دوران ہم عزم و جذبے سے نکلنے میں کامیاب ہوئے،…
بونیر۔ 05 ستمبر :وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم مشکل وقت میں متحد ہو جاتی ہے، ہم نے بڑے قدرتی آفات کا سامنا کیا اور عزم و جذبے سے…
وزیر اعظم شہباز شریف سے فلسطینی صدر کے مشیر مذہبی امور محمود صدیقی الھباش کی ملاقات ، پاکستان فلسطین…
اسلام آباد۔5ستمبر :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے فلسطین کے لیے پاکستانی عوام کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ پاکستان فلسطین کے برادر عوام کے لیے اپنی مکمل حمایت اور غزہ کے اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں انسانی ساختہ…
وزیر اعظم کی متاثرہ علاقوں سے عوام کے بروقت انخلائ اور امدادی سرگرمیوں کی لمحہ بہ لمحہ نگرانی یقینی…
اسلام آباد۔5ستمبر :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے متاثرہ علاقوں سے عوام کے بروقت انخلائ اور امدادی سرگرمیوں کی لمحہ بہ لمحہ نگرانی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارشوں و سیلاب کے متاثرین کی بحالی حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی حکومت…
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا 12ربیع الاول 1447ھ/2025ءکے موقع پر پیغام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج 12 ربیع الاول کے بابرکت اور پُرسعید دن پر میں پوری قوم اور امتِ مسلمہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ یہ تاریخی اور یادگار موقع امتِ مسلمہ کے لیے نہ صرف خوشی اور عقیدت کا باعث ہے بلکہ اپنی انفرادی و اجتماعی زندگیوں کو…
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان، آصف علی زرداری کا یومِ دفاع و شہداء پر پیغام – 6 ستمبر 2025
6 ستمبر، پاکستان کا یومِ دفاع و شہداء، ہماری تاریخ کا ایک حوصلہ افزا باب ہے۔ اس دن، ہم ایک قابلِ فخر قوم کے طور پر اپنی بہادر مسلح افواج اور ثابت قدم عوام کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے ہمیشہ اپنی سرحدوں کا غیر متزلزل ایمان…