Browsing Category
تازہ ترین
:پی ٹی سی ایل کو ٹیلی نار پاکستان کے حصول کی منظوری، پاکستان کی ٹیلی کام صنعت کے لیے تاریخی سنگِ میل
اسلام آباد – 01 اکتوبر 2025
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کو مسابقتی کمیشن پاکستان (CCP) کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کی منظوری مل گئی ہے، جو پاکستان کی ٹیلی کام صنعت کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل ہے۔ اس فیصلے کے…
خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا چھاتی کے سرطان کے آگاہی ماہ کے آغاز پر پیغام
تاریخ: 01 اکتوبر
خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے چھاتی کے سرطان کے آگاہی ماہ کے آغاز پر خواتین کے لیے اہم
پیغام جاری کیا۔
بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے زور دیا کہ خواتین اپنی صحت کو اولین ترجیح دیں اور چھاتی کے سرطان کو سنجیدگی سے لیں۔…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چین کے 76ویں قومی دن کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی۔
تاریخ: 01 اکتوبر 2025
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چین کے 76ویں قومی دن کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی۔
صدر زرداری نے کہا کہ پاکستان اور چین کی آزمودہ دوستی مزید مضبوط ہو رہی ہے اور پاکستان کے عوام چین کی خوشیوں میں شریک ہیں۔ انہوں نے صدر…
اسلامی جمہوریہ ایران کے انسداد منشیات پولیس کے اعلیٰ سطحی وفد کا اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی کا…
راولپنڈی (پریس ریلیز):
اسلامی جمہوریہ ایران کے انسداد منشیات پولیس (ANP) کے اعلیٰ سطحی وفد نے بریگیڈیر جنرل ایراج کاکوند، چیف ANP، لاء انفورسمنٹ کمانڈ آف ایران کی سربراہی میں اے این ایف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر جنرل ANF،…
اسلام آباد پولیس کی عوام دوست مہمات: موٹرسائیکل سواروں کی ہدایات، کمیونٹی پولسنگ اور لائسنس کی سہولت…
اسلام آباد (پریس ریلیز) – اسلام آباد پولیس نے شہریوں کی حفاظت اور کمیونٹی پولسنگ کے فروغ کے لیے متعدد اہم اقدامات کیے ہیں۔
موٹرسائیکل سواروں کے لیے ہدایات:
اسلام آباد میں موٹرسائیکل سواروں کو دی گئی تربیتی اور آگاہی مہم کے بعد آج سے لین…
غزہ پاکستان کے ایجنڈے کا مرکزی نکتہ، وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار کی قیادت میں مسلمان ممالک…
ستمبر : نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس میں غزہ کے مسئلے کو بھرپور انداز میں اٹھایا اور عالمی رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتوں میں پاکستان کی قیادت…
پیرس کے بین الاقوامی گاؤں میں پاکستانی پویلین میں روایتی کھانوں پر شرکاء کا ہجوم
عسکر انٹرنیشنل خصوصی رپورٹ
پیرس، 13 ستمبر : پیرس کے بین الاقوامی گاؤں میں قائم پاکستانی سفارتخانے کے پویلین میں روایتی پاکستانی کھانوں کی نمائش کی وجہ سے وہاں لوگوں کا ہجوم ہے۔ دنیا بھر سے آنے والے زائرین ملک کے مزیدار کھانوں، موسیقی کی…
قوم دہشت گردی اور غیر ملکی پراکیسز کے خلاف متحد ہے،وزیراعظم شہباز شریف
بنوں۔ 13 ستمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ پوری قوم پاکستان کی بہادر مسلح افواج کے ساتھ دہشت گردی اورغیر ملکی پراکسیزبالخصوص بھارت کی پشت پناہی سے خیبر پختونخوا میں تخریبی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف متحد ہے۔…
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر سہیل شوکت بٹ نے کہاہے کہ سیلاب متاثرین کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی…
لاہور 13 ستمبر:-صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر سہیل شوکت بٹ نے کہاہے کہ سیلاب متاثرین کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں محکمہ سوشل ویلفیئر کے ریلیف اقدامات مسلسل جاری ہیں، حکومت پنجاب آزمائش کی اس گھڑی میں متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے…
ٹریفک حادثات میں 919ڈرائیوز،81کم عمرڈرائیور،600مسافراور158پیدل چلنے والے افراد متاثر ہوئے
ایمرجنسی ا عداد و شمار کے مطابق ریسکیو 1122کے صوبائی مانیٹرنگ سیل کو موصول ہونے والی ایمرجنسی کالز کے مطابق ان ٹریفک حادثات میں 919ڈرائیوز،81کم عمرڈرائیور،600مسافراور158پیدل چلنے والے افراد متاثر ہوئے۔اعدادو شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ256ٹریفک…