Browsing Category
تازہ ترین
ڈیرہ مراد جمالی: ڈاکٹر عبداللہ بلوچ کی زوجہ کی رسم قل ادا
ڈیرہ مراد جمالی میں سر (ریٹائرڈ) ڈاکٹر عبداللہ بلوچ کی اہلیہ، ڈاکٹر طارق بلوچ، ڈاکٹر صدام حسین بلوچ، لیکچرار توقیر بلوچ اور انجینئر خرم بلوچ کی والدہ محترمہ کی رسم قل ٹی این ٹی کالونی میں ادا کر دی گئی۔
اس موقع پر علاقائی معتبرین، معززین،…
– باجوڑ: خوارج کی جانب سے گھروں میں خفیہ سرنگوں کا انکشاف
– باجوڑ: خوارج کی جانب سے گھروں میں خفیہ سرنگوں کا انکشاف
باجوڑ میں سیکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ فتنہ الخوارج نے متعدد گھروں کے اندر خفیہ سرنگیں بنائی تھیں، جنہیں اسلحہ ذخیرہ کرنے اور پناہ گاہوں کے طور
پر استعمال کیا جاتا رہا۔
ذرائع…
ترک سفیر اور پاکستانی وزیر غربت کے خاتمے کے لیے نئے روابط استوار کرنے پر متفق
اسلام آباد، 1 اکتوبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): پاکستان میں تعینات ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوغلو نے آج اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ، سید عمران احمد شاہ سے ملاقات کی۔
ملاقات میں سماجی شعبے میں تعاون کو بڑھانے پر…
قائمقام صدر یوسف رضا گیلانی کی گورنر ہاؤس پشاور آمد، فیصل کریم کنڈی نے استقبال کیا
پشاور (پریس ریلیز) یکم اکتوبر 2025: قائمقام صدر پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے گورنر ہاؤس پشاور کا دورہ کیا جہاں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ان کا استقبال کیا۔
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا، صوبائی…
گورنر ہاؤس پشاور میں مصنوعی ذہانت پر تربیتی سیشن، فیصل کریم کنڈی کی طالبات سے ملاقات
پشاور (پریس ریلیز) یکم اکتوبر 2025: گورنر ہاؤس پشاور میں تعلیمی شعبے میں مصنوعی ذہانت سے متعلق تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سیشن میں شریک خواتین طالبات سے ملاقات کی۔
گورنر نے کہا کہ…
بیٹنی قوم کے نمائندہ وفد کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات، علاقائی مسائل پر گفتگو
پشاور (پریس ریلیز) یکم اکتوبر 2025: سب ڈویژن لکی مروت بیٹنی قوم کے نمائندہ وفد نے اتحاد العلماء کے صدر مولانا ملک محمد عمر اشرفی کی قیادت
میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔
وفد میں ملک ہدایت اللہ، ملک…
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللّٰہ کی الوداعی ملاقات
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللّٰہ کی الوداعی ملاقات
قائم مقام صدر نے پاک۔ایتھوپیا تعلقات کے فروغ کیلئے سفیر کی خدمات کو سراہا
ڈاکٹر جمال بکر عبداللّٰہ نے سیاسی، اقتصادی اور عوامی روابط کے فروغ…
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے سینیٹر گردیپ سنگھ، سینیٹر اسد قاسم، سینیٹر سردار محمد عمر…
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے سینیٹر گردیپ سنگھ، سینیٹر اسد قاسم، سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج، سینیٹر فلک ناز چترالی اور سابق رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید کی ملاقات
قائم مقام صدر کا ملک میں اتحاد، مفاہمت اور اجتماعی کوششوں پر زور
سید…
پی ٹی سی ایل کو ٹیلی نار پاکستان کے حصول کی سی سی پی سے منظوری، اب پی ٹی اے سے منظوری باقی
اسلام آباد، یکم اکتوبر: مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے پی ٹی سی ایل کو ٹیلی نار پاکستان کے حصول کی منظوری دے دی ہے جو اس بڑے تجارتی معاہدے کے عمل میں ایک اہم سنگ میل ہے۔
سی سی پی نے اس حوالے سے تفصیلی ریگولیٹری جائزہ مکمل کرنے کے…
اے این ایف کا منشیات فروشوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 271.7 کلوگرام منشیات برآمد، مالیت 6 کروڑ 20…
اے این ایف کا منشیات فروشوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 271.7 کلوگرام منشیات برآمد، مالیت 6 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد
اسلام آباد، یکم اکتوبر: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلروں کے خلاف بڑی کارروائیاں…