Browsing Category
تازہ ترین
آئی ایس ایس آئی میں ایمبیسیڈر اعزاز احمد چوہدری کی کتاب ’’پاکستان۔انڈیا ریلیشنز: فریکچرڈ پاسٹ،…
اسلام آباد، 4 اکتوبر:
انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے انڈیا اسٹڈی سینٹر کے زیر اہتمام پاکستان کے سابق سیکرٹری خارجہ ایمبیسیڈر اعزاز احمد چوہدری کی نئی کتاب ’’پاکستان۔انڈیا ریلیشنز: فریکچرڈ پاسٹ، انسرٹن فیوچر‘‘…
کشمیر جوائنٹ کمیٹی کے ساتھ کامیاب مذاکرات، ہڑتال ختم
اسلام آباد: الحمدللہ! کشمیر جوائنٹ کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوئے اور معاہدے پر دستخط کے بعد
ہڑتال ختم کر دی گئی۔
وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ دونوں فریقین نے مثبت کردار ادا…
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی: ماہ ستمبر میں 113 ریسٹورنٹس پر جرمانے، 52 سیل، ہزاروں لیٹر ناقص خوراک تلف
اسلام آباد (رپورٹ: خصوصی رپورٹر):
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے ماہ ستمبر کی اپنی کارکردگی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ایک ماہ کے دوران وفاقی دارالحکومت بھر میں 1,224 ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس کی انسپکشن کی گئی۔
رپورٹ کے مطابق، ناقص خوراک…
اے این ایف کے ملک گیر کریک ڈاؤن میں 49 کلو منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار
اسلام آباد (رپورٹ: خصوصی رپورٹر):
ایکسائز اینڈ نیشنل فوس (ANF) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف 6 اہم کارروائیاں کرتے ہوئے 7 ملزمان کو گرفتار کیا، جن میں ایک خاتون اور ایک افغان نیشنل بھی شامل ہے۔ کارروائیوں کے دوران مجموعی…
شکارپور: کندن بائی پاس پر افسوسناک حادثہ، 7 جاں بحق، کئی زخمی
خصوصی رپورٹ
شکارپور: شکارپور کے کندن بائی پاس کے کنارے جھ وپڑیوں میں بسنے والی باگڑی برادری پر ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا۔ ایک تیز رفتار مزدہ کنٹرول کھو بیٹھا اور سوئے ہوئے معصوم بچوں، خواتین اور مردوں کو روندتے ہوئے گزر گیا، جس کے…
ہنزہ: نیوٹریشن اور ای سی ڈی پر تربیتی ورکشاپ، بچوں کی صحت و نشونما پر زور
ہنزہ (اسپیشل رپورٹ) محکمہ منصوبہ بندی و ترقی گلگت بلتستان کے زیر اہتمام اور یونیسیف پاکستان کے تعاون سے ہنزہ حیدرآباد میں نیوٹریشن اور ایلی چائلڈ ڈویلپمنٹ (ECD) پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی۔ اس کی صدارت سیکریٹری پی اینڈ ڈی کاشف محمد…
گلگت: آئی ٹی بورڈ کا دوسرا اجلاس، ڈیجیٹل گورننس کے فروغ کے لیے اہم فیصلے
گلگت (اسٹاف رپورٹر) گلگت بلتستان انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا دوسرا اجلاس وزیر آئی ٹی ثریا زمان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں رکن اسمبلی جمیل احمد، سید سہیل عباس، سیکریٹری آئی ٹی ریاض احمد، پروفیسر محفوظ اللہ ڈار، نادیہ اقبال اور وسیم…
نفرت پالنے والا گڈریا
تحریر: محمد محسن اقبال
گڈریے یا چرواہے کی زندگی محنت، جدوجہد اور صبر و استقامت کا نہ ختم ہونے والا قصہ ہے۔ صبح کی پہلی کرن سے لے کر رات کے سناٹے تک وہ کھیتوں، کھلیانوں اور خطرناک پہاڑوں میں اپنے ریوڑ کے ساتھ چلتا ہے۔ پتھر اس کے قدموں کو…
بھارتی چال ناکام، پاکستان سرخرو!
بھارت ایک بار پھر آزاد کشمیر میں بدامنی اور انتشار پیدا کرنے کی ناکام کوشش کر بیٹھا۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے ذریعے ریاست پاکستان کے خلاف فضا ہموار کرنے کی سازش رچی گئی، جس کا مقصد نہ صرف امنِ عامہ کو سبوتاژ کرنا تھا بلکہ پاکستان کو عالمی سطح…
نیو میٹرو سٹی گوجر خان کے متاثرین کو رقوم کی واپسی کی تقریب
پریس ریلیز
اسلام آباد، 3 اکتوبر: قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد/راولپنڈی کی بروقت مداخلت اور کوششوں کے نتیجے میں نیو میٹرو سٹی گوجر خان کے متاثرین کو ان کی سرمایہ کاری واپس کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت چیئرمین نیب…