Browsing Category

تازہ ترین

جب دنیا کہہ اٹھے: بس بہت ہوا

تحریر: محمد محسن اقبال یہ ایک اٹل حقیقت ہے جو تاریخ کے اوراق پر ثبت ہے کہ ظلم خواہ کتنا ہی طاقتور اور طویل ہو، بالآخر اپنے انجام کو پہنچتا ہے۔ کوئی ظالم، کوئی سلطنت، کوئی جابر ایسا نہیں جس نے ناانصافی کو ہمیشہ کے لیے قائم رکھا ہو۔ انسانی…

پاکستان کی معیشت میں 3.04 فیصد ترقی، قومی معاشیاتی کمیٹی نے تازہ ترین جی ڈی پی تخمینے منظور کر لیے

اسلام آباد، 8 اکتوبر 2025ء — پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس (PBS) میں منعقدہ قومی معاشیاتی کمیٹی (National Accounts Committee - NAC) کے 114ویں اجلاس میں مالی سال 2024-25 کے نظرِ ثانی شدہ جی ڈی پی تخمینے منظور کر لیے گئے۔ اجلاس کی صدارت وزارتِ…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیرِاعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیرِاعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی نوابشاہ میں ملاقات وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ملاقات میں موجود ملاقات میں ملک میں سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا…

سیکریٹری اطلاعات سندھ ندیم الرحمان میمن کی زیر صدارت ڈائریکٹوریٹ آف ایڈورٹائزمنٹ کا ایک اعلیٰ سطحی…

کراچی، 8 اکتوبر 2025 — سیکریٹری اطلاعات سندھ ندیم الرحمان میمن کی زیر صدارت ڈائریکٹوریٹ آف ایڈورٹائزمنٹ کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں سرکاری اشتہارات کی ادائیگیوں کے نظام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…

سعودی-پاک مشترکہ بزنس کونسل کا اجلاس، شہزادہ منصور بن محمد السعود کی قیادت میں سعودی عرب کے اعلیٰ…

اسلام آباد۔8اکتوبر  :اسلام آباد میں بدھ کو سعودی-پاک مشترکہ بزنس کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں شہزادہ منصور بن محمد السعود کی قیادت میں سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی تجارتی وفد شریک ہوا۔ یہ اجلاس سعودی-پاک مشترکہ بزنس کونسل کے زیر اہتمام سپیشل…

سندھ حکومت کے ترقیاتی، انتظامی اور فلاحی اقدامات میں تیزی — عوامی مسائل کے حل کے لیے مؤثر حکمت عملی…

کراچی، 8 اکتوبر 2025 (پریس انفارمیشن ڈائریکٹوریٹ سندھ) سندھ حکومت نے صوبے میں ترقیاتی کاموں، عوامی سہولتوں، اور بہتر طرزِ حکمرانی کے لیے مختلف شعبوں میں اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ وزراء اور متعلقہ محکموں کے سربراہان نے اپنے اپنے بیانات میں…

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور یونیسیف کی کراچی میں سماجی رویوں میں تبدیلی کے حوالے سے ورکشاپ

کراچی (08 اکتوبر 2025): بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) نے یونیسیف اور دیگر اہم شراکت داروں کے تعاون سے کراچی میں سماجی رویوں میں تبدیلی (Social Behaviour Change – SBC) کے حوالے سے مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ اس ورکشاپ کا مقصد کم عمر…

وزیر خوراک خیبرپختونخوا کا پنجاب حکومت پر شدید ردعمل: آٹے اور گندم کی ترسیل پر پابندی کے ذریعے…

وزیر خوراک خیبرپختونخوا کا پنجاب حکومت پر شدید ردعمل: آٹے اور گندم کی ترسیل پر پابندی کے ذریعے مصنوعی بحران پیدا کرنے کی کوشش خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندی پر…

خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے ایتھوپیا کے سفیر کی الوداعی ملاقات

lاسلام آباد، 8 اکتوبر 2025ء پاکستان کی خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللہ نے ایوانِ صدر میں الوداعی ملاقات کی۔ خاتونِ اوّل نے دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور تعاون کو فروغ دینے میں سفیر کی خدمات کو…

ترکیہ کے حسین خطے کپادوکیہ کا گاؤں “اورتاحصار” دنیا کے پچاس خوبصورت ترین دیہات میں شامل

کراچی، 8 اکتوبر 2025: ترکیہ کے دلکش خطے کپادوکیہ نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ مشہور جریدے فوربز نے 2025 کی فہرست “دنیا کے 50 خوبصورت ترین دیہات” میں کپادوکیہ کے تاریخی گاؤں اورتاحصار (Ortahisar) کو شامل کیا ہے۔ اپنی جادوئی…