Browsing Category

تازہ ترین

سینٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (کَیس) لاہور نے “کردار سازی بطور پاکستان ایئر فورس…

سینٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (کَیس) لاہور نے "کردار سازی بطور پاکستان ایئر فورس قیادت کی اساس" کے عنوان سے ایک گول میز مذاکرہ منعقد کیا۔ اس نشست میں پاکستان ایئر فورس کے افسران، ماہرینِ تعلیم اور تھنک ٹینک برادری کے اراکین نے…

جب انصاف نے مصلحت کو شکست دی

تحریر: محمد محسن اقبال قائداعظم محمد علی جناحؒ، پاکستان کے بانی، ایک ایسے مدبر رہنما تھے جن کے فیصلے وقتی سیاسی فائدے کے بجائے اصول، بصیرت اور اخلاقی جرات پر مبنی ہوتے تھے۔اُن کے بے شمار تاریخی فیصلوں میں سے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے واضح…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر کارروائی کے خلاف درخواست پر چیف ٹریفک آفیسر کو طلب…

اسلام آباد: (نمائندہ خصوصی) ممتاز سماجی رہنما ملک حاجی محمد خان افریدی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک آئینی درخواست دائر کرتے ہوئے بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف اسلام آباد ٹریفک پولیس کی کارروائیوں کو چیلنج کر دیا ہے۔ اسلام آباد…

صدرِ اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کا یومِ عالمی ذہنی صحت کے موقع پر پیغام

10 اکتوبر، 2025 آج جب دنیا یومِ عالمی ذہنی صحت منا رہی ہے، میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے اُن تمام افراد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں جو ذہنی صحت کے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ اس سال کا موضوع ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ذہنی صحت کوئی الگ تھلگ…

سعودی عرب کی “نزاھہ” اور پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب) کے درمیان مفاہمت کی یادداشت…

اسلامی جمہوریہ پاکستان اور شاہی مملکت سعودی عرب نے آج بدعنوانی (کرپشن)، منی لانڈرنگ اور غبن شدہ اثاثوں کی ریکوری کے حوالے سے تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر سعودی عرب کی نگران…

اسلام آباد میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی — فیض آباد کے اطراف متبادل روٹس کا اعلان

اسلام آباد (پریس ریلیز) 10 اکتوبر 2025: اسلام آباد پولیس نے شہریوں کی سہولت اور امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فیض آباد ایریا میں ٹریفک ڈائیورشن پلان جاری کر دیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق فیض آباد کے اطراف میں قانون و امن…

ایف سی کے پی نارتھ کی دیر میں دھماکہ خیز مواد سے تحفظ کیلئے آگاہی مہم

دیر، 9 اکتوبر 2025: ایف سی کے پی نارتھ کے زیرِ اہتمام ضلعی انتظامیہ اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی لوئر دیر کے تعاون سے گورنمنٹ ہائی اسکول شاہی میں دھماکہ خیز مواد اور دیسی ساختہ بموں (IEDs) سے تحفظ کے حوالے سے ایک آگاہی سیشن منعقد کیا گیا۔…

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے نوابشاہ میں واقع معروف روحانی مقام درگاہ بالو جا قبا کا دورہ کیا۔

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے نوابشاہ میں واقع معروف روحانی مقام درگاہ بالو جا قبا کا دورہ کیا۔ صدرِ مملکت نے اپنے والدین کے مزارات پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ دورے کے موقع پر صدر کے ہمراہ صوبائی وزراء بھی موجود تھے، جن…

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان اس وقت بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے نہایت اہم اور مصروف مرحلے سے گزر…

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان پریس ریلیز 09 اکتوبر 2025 الیکشن کمیشن گلگت بلتستان اس وقت بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے نہایت اہم اور مصروف مرحلے سے گزر رہا ہے۔ بلدیاتی انتخابات گلگت بلتستان کے جمہوری اور ترقیاتی نظام میں سنگِ میل کی حیثیت…

اینٹی نارکوٹکس فورس کی بین الاقوامی منشیات اسمگلروں کے خلاف ایک اور بڑی کامیابی

اسلام آباد، 9 اکتوبر 2025: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف ایک اور بڑی کارروائی میں متحدہ عرب امارات میں ہیروئن اسمگل کرنے والے منظم گروہ کو بے نقاب کر کے نیٹ ورک کے مرکزی سرغنے ندیم خان سمیت…