Browsing Category

تازہ ترین

پاکستان خلائی تحقیق پر بھرپور توجہ دے رہا ہے ، وفاقی وزیر احسن اقبال کاماڈل کالج فار گرلز میں ورلڈ…

اسلام آباد۔10اکتوبر :وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نےکہا ہےکہ پاکستان خلائی تحقیق پر بھرپور توجہ دے رہا ہے کیونکہ کسی بھی قوم یا تہذیب کے عروج و زوال کا تعلق علم و تحقیق خصوصاً خلائی سائنس سے گہرا…

ریاست بلیک میل نہیں ہوگی ،غزہ کے نام پر سڑکوں پر نکلنے والوں کے مقاصد مذہبی نہیں ،ذاتی اور سیاسی ہیں…

اسلام آباد۔10اکتوبر  :وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ریاست کسی جتھے، گروہ یا انتہاپسند کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوگی، قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے خبردار کیا…

نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی اہمیت کے منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے…

اسلام آباد۔10اکتوبر  :نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قومی اہمیت کے منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے جمعہ کو یہاں ایک اجلاس کی صدارت کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ان منصوبوں کے لیے دو طرفہ اور…

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا ایتھوپیا کے سفارت خانہ کا دورہ، ایتھوپیا کے سبکدوش ہونے والے…

اسلام آباد۔10اکتوبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے جمعہ کو یہاں ایتھوپیا کے سفارت خانہ کا دورہ کیا اور پاکستان میں تعینات ایتھوپیا کے سبکدوش ہونے والے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبداللہ سے الوداعی ملاقات کی۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے…

وزیراعظم شہباز شریف کا اورکزئی میں 30 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد۔10اکتوبر  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اورکزئی میں 30 دہشتگردوں کو جہنم رسید کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے افسراور جوان اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ملک دشمن عناصر کے ناپاک…

وزیراعظم شہباز شریف سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبدللہ کی الوداعی ملاقات ، دونوں ممالک کے…

اسلام آباد۔10اکتوبر  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور ایتھوپیا کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، زراعت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق…

ڈیرہ اسماعیل خان ۔۔۔ دہشتگرد پولیس ٹریننگ اسکول کے اندر داخل

ڈیرہ اسماعیل خان ۔۔۔ دہشتگرد پولیس ٹریننگ اسکول کے اندر داخل پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مختلف اطراف سے گھیرا ڈال لیا ڈی پی او ڈیرہ سجاد احمد موقع پر پہنچ گئے چہکان ایف سی قلعہ سے ایس ایس جی کے دستوں کو فوری طور پر پولیس ٹریننگ سینٹر طلب کر…

بیرسٹر گوہر چٸیرمین پاکستان تحریک انصاف کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

بیرسٹر گوہر چٸیرمین پاکستان تحریک انصاف کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان عہدہ عمران خان کی امانت تھی، ان کی حکم پر واپس کر رہا ہوں. بیرسٹر گوہر ان کا مشکور ہوں کہ انہوں نےمجھے اپنی پارٹی کا چٸیرمین کا عہدہ دیا تھا. بیرسٹرگوہر عمران خان…

آئی ایس ایس آئی نے سابق چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل(ر) ظفر محمود عباسی کی ’میری ٹائم سیکیورٹی اور…

اپنے تھاٹ لیڈرز فورم (ٹی ایل ایف) کے تازہ ترین ایڈیشن میں، انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے سابق چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل (ر) ظفر محمود عباسی نشان امتیاز (ملٹری) کی میزبانی کی۔ سیشن کا عنوان تھا، ’میری ٹائم…

اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن

اسلام آباد: اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات کی اسمگلنگ اور فروخت کے خلاف موثر کارروائی کرتے ہوئے چار آپریشنز کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کر کے 36 کلوگرام منشیات برآمد کیں، جن کی مجموعی مالیت ایک کروڑ 38…