Browsing Category

تازہ ترین

پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، سپن بولدک اور کرم سیکٹر میں افغان طالبان و فتنہ الخوارج کے حملے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی، 15 اکتوبر 2025: پاک فوج نے سپن بولدک (بلوچستان) اور کرم سیکٹر (خیبر پختونخوا) میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے ہونے والے بزدلانہ حملوں کو مؤثر اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ محکمہ…

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ — شہریوں میں خوف و ہراس، کوئی جانی نقصان نہیں…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سوات، 15 اکتوبر 2025ء سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور اس کے گردونواح میں ریکٹر اسکیل پر 4.4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کے باعث شہری خوفزدہ ہوکر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر…

اسلام آباد پولیس کا تھانہ نون میں کامیاب ایکشن — ڈائریکٹر لینڈ احسان الہی قتل کیس کے مرکزی ملزمان…

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ نون کے علاقے میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ڈائریکٹر لینڈ احسان الہی کے قتل میں ملوث دو خطرناک ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے بلیو ایریا…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس…

خیبر سے پہلی بار وزیراعلیٰ کے انتخاب پر صحافی برادری کا خیرمقدم — قبائلی اضلاع کے صحافیوں کے لیے…

خیبر، 15 اکتوبر 2025: ڈسٹرکٹ پریس کلب خیبر لنڈی کوتل کے صدر امان علی شینواری نے نو منتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع سے پہلی بار وزیراعلیٰ کا انتخاب قبائلی عوام کے…

پاک فوج نے چمن اور کرم سیکٹرز میں افغان طالبان اور فتنۂ خوارج کے حملے ناکام بنا دیے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 15 اکتوبر: پاک فوج نے چمن کے علاقے سپن بولدک اور کرم سیکٹر میں افغان طالبان اور فتنۂ خوارج کے حملوں کو مؤثر جوابی کارروائی کے ذریعے ناکام بنا دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، افغان طالبان اور فتنۂ خوارج نے…

بھارتی ایجنسیوں کے چھاپوں سے وادیٔ کشمیر خوف و دہشت میں مبتلا، بھارت کے جابرانہ اقدامات کی شدید…

اسلام آباد، 15 اکتوبر — کل جماعتی حریت کانفرنس (آزاد کشمیر و پاکستان شاخ) کے سیکرٹری اطلاعات مشتاق احمد بٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض فورسز اور خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے حریت رہنماؤں، آزادی پسند کارکنوں اور عام شہریوں کے گھروں پر…

ٹھٹہ پولیس کا کامیاب ایکشن، پولیس مقابلے میں خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ٹھٹہ، 15 اکتوبر 2025ء ٹھٹہ پولیس نے گھوڑاباڑی کے علاقے گھار موری میں کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے کے بعد خطرناک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت معشوق علی عرف ہتھوڑو ولد پٹھان خان ملاح کے…

اسلام آباد کے تمام راستوں پر ٹریفک رواں دواں، ٹریفک پولیس سرگرم عمل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد (15 اکتوبر 2025) — ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تمام راستوں پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔ شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی بلا تعطل روانی کے لیے اسلام آباد ٹریفک پولیس سڑکوں پر…

اے این ایف کا ملک گیر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن — 1 کروڑ 31 لاکھ روپے مالیت کی 175.8 کلوگرام…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی، 15 اکتوبر : انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے سات ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 175.8 کلوگرام چرس برآمد کی گئی جس کی مالیت ایک کروڑ 31…