
پشاور (عسکر خصوصی رپورٹ )
گورنر خیبرپختونخوا کا حادثہ میں 2 میجر، 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار
گورنر خیبرپختونخوا کی شہداء کے لواحقین سے تعزیت و دلی ہمدردی کا اظہار
گورنر کی شہداء کے درجات بلندی، لواحقین کیلئے صبروجمیل کی دعا
حادثہ انتہائی افسوسناک ہے، غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، فیصل کریم کنڈی


