پنجاب حکومت کا 30 ہزار کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری، حکومت نے 30 ہزار کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ملازمین کو مستقل کرنے سے متعلق محکموں سے رپورٹس مانگ لی۔ محکمہ سکولز، ہائیر…
